English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retroplacental Noun رحم کے منہ پر آکر رک جانے والی آنول نال کے پیچھے جس کے باعث اخراج خون بڑھ جاتا ہے ۔
Retroplasia Noun کسی بافتوں کا ابتدائی حالت میں ہی تحلیل ہو جانا
Retropleural Adjective پَلیُورَل کے پیچھے
Retroposed Noun پچھلی کی طرف کھسک جانا
Retroposition Noun پچھلے کی طرف کب نکل آنا
Retropubic Adjective پیڑو کی ہڈی کے پیچھے ۔
Retropubic abscess Noun پیڑو کا عقبی پھوڑا
Retropulsion Noun خارجی مرض کا اندرونی بن جانا ۔ فالج میں پیچھے کو چلنے کا رجحان ۔
Retrorocket Noun معکوس راکٹ ۔ خلائی جہاز کے ساتھ لگا ہوا رفتار کم کرنے والا راکٹ ۔ جو بریک لگانے کا کام دیتا ہے ۔
Retrorse Adjective پس خمیدہ ۔ پس رو ۔ پشت رو ۔ پیچھے کو مڑا ہوا ۔
Retrorsely Adverb پس رُویہ ۔ پُشت رُویہ ۔ پس خمیدگی سے متعلق ۔ پیچھے کو مڑتے ہوئے ۔
Retros Noun پیچھے کی طرف گول ہونا ، مدورالی الخلف
Retroserrate Adjective معکوس دندانیہ ۔ معکوس دندانہ دار ۔
Retrosigmoidal Noun دو معکوس خم والے گڑھے کے پیچھے
Retrospect Noun ماضی کی یاد ۔ مناظر پیشین پچھلے واقعات ۔ اگلی یادیں
Retrospected Verb پیھچے دیکھا ۔
Retrospection Noun ماضی کی یاد میں مست ہونا ۔
Retrospective قانون جس کا اطلاق زمانہ ماقبل سے ہو ۔
Retrospective false Noun سابقہ تجربہ کی بنیاد پر کسی شخص کی موجودہ حالت کا اندازہ لگا کر وہ جھوٹ بول رہا ہے یا سچ درانتی نما
Retrospective falsification Noun غلط بیانی ماضی ۔
Retrospective orders احکام موثر بہ ماضی ۔
Retrospectively Adverb گزشتہ زمانے پر نظر ڈالتے ہوئے ۔ بہ ماضی انداز سے ۔ مڑ کر دیکھتے ہوئے ۔ پس دیدگی کے طور پر ۔
Retrospector Noun ماضی بیں ۔ گزشتہ زمانے پر نظر رکھنے والا ۔
Retrosternal Adjective چھاتی کی ہڈی کے پیچھے ۔
Retrotarsal Noun ٹخنے کی ہڈی کے پیچھے
Retrotracheal Adjective ترخرہ ہوا کی نالی کے پیچھے ۔
Retrousse Noun اُبھری ناک ۔
Retrouterine Noun رحم کے پیچھے ، عقب رحم
Retrovaccination Noun گاۓ کو ٹیکہ لگانا ۔
Retrovene Noun پس مائل ۔