retroversion – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رحم کے کلی طور پر الٹنے کا عمل جس میں بچہ دانی قدرتی حالت میں نہیں رہتی اور اندام نہانی اصلی حالت میں رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلانِ خَلفی ۔ پِچھلی جانَب مُڑنا ۔ اندرُونی مُعائنَہ میں بَچّے دانی یا یُوٹرَس کی پوزیشَن آگے یا پیچھے جھُکاو کو ظَاہَر کَرتی ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

باز دیدگی ۔ باز خمیدگی ۔ پس خمیدگی ۔ پیچھے کو مڑا ہوا ہونے کی کیفیت ۔ رحم کے ٹل جانے کا مرض ۔

🔹 Roman Urdu