English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rag paper Noun کترنوں ، چیتھڑوں سے بنایا ہوا کاغذ
Rag paper Noun کترنوں ، چیتھڑوں سے بنایا ہوا کاغذ
Rag shag Noun پھٹے حال آدمی ۔ پوسیدہ لباس میں ملبوس آدمی ۔
Rag shop Noun پرانے اور استعمال شدہ کپڑے کی دُوکان ۔
Rag sorter Noun وہ آدمی جو ردیوں اور پرانے کپڑوں کو چھانٹتا ہے اور نئے استعمال کے لائق بناتا ہے ۔
Rag stone
Rag tag
Rag tag and bobtail Idiom گھٹیا / نچلے طبقے والے ۔
Rag time
Rag trade Noun ملبوسات اور فیشن کا کاروبار ۔ بوتیک کا کاروبار ۔
Rag trade com Adjective پرانے کپڑوں کی تجارت کم قیمت والے لباسوں کی تجارت ۔
Rag weed Noun شمالی امریکہ کا ایک پودا ۔ امبروشیا کی مرکب نسل کا ایک پودا ۔
Rag weed Noun شمالی امریکہ کا ایک پودا ۔ امبروشیا کی مرکب نسل کا ایک پودا ۔
Rag wheel
Rag wool Noun ردّی اون ۔ بے مصرف اون ۔
Rag work Noun کہنہ سازی کا کام ۔
Rag worm Noun ایک قسم کا کیڑا ۔
Rag wort Noun نرائی ۔ بومادراں ۔ ایک عام پودا ۔
Raga Noun راگ ۔ ایسا نغمگین انداز ۔ نمونے پر مبنی نغمے کا ٹُکڑا ۔ راگ رنگ ۔ راگ داری
Ragabash Noun سست بیکار آدمی ۔ گدا صفت آدمی ۔
Ragamuffin Noun میلا کچیلا ۔ پھٹے پُرانے کپڑوں والا آدمی ۔ پاجی ۔ پھٹیچر ۔
Ragamuffinly Adverb ادنٰی طریق سے ۔ کم مائیگی کے اندر ۔
Ragbag Noun پُرانی کترنوں ، پارچوں کا بقچہ یا تھیلا ۔ الّم غلّم اشیا کا ذخیرہ ۔
Rage Noun طیش ۔ تاﺅ ۔ غصّہ ۔ جوش ۔ خواہش ۔ شدّت ۔
Raged Verb غصہ آیا ۔
Ragee Noun جنوبی ہِند میں کاشت کیا جانے والا ایک موٹا اناج ۔
Rageel Name رگیل ۔ ہر جائی آدمی ۔ فضول چیز ۔
Rageful Adjective خشگین ۔ غضب ناک ۔ غصہ میں بھرا ہوا ۔
Ragefully Adverb غصے کی حالت میں ۔ غضب ناکی کے ساتھ ۔
Rageous Adjective غضب ناک ۔