English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raft bridge Noun بہتا ہوا پُل ۔ بیڑے سے بما ہوا پل ۔
Raft duck Noun ایک قسم کی سمندری بط ۔
Raft port Noun ایک بڑا مربع نما سوراخ جو جہاز کے اگلے یا پچھلے حصہ میں ہوتا ہے اور جس کے ذریعہ لکڑیوں ، تختوں کو جہاز پر لادا اور اتارا جاتا ہے ۔
Rafta Name رافتہ ۔ مہربان ۔
Rafted Verb بیڑے پر لے گیا ۔
Rafter ريفٹر ۔ کڑی ۔
Rafter bird Noun مگس گیر ۔
Rafting Noun چوب بندی ۔
Rafting stream Noun بہاﺅ ندی ۔
Raftsman Noun ملاح ۔ مانجھی ۔ کشتی کو چلانے والا
Rafty Adjective نم دار ۔ سیلن دار ۔ باسی ۔ گلا سڑا ۔ بوسیدہ ۔
Rafza Name رافضہ ۔ چمکنے والی ۔
Rafzad Name رفضد ۔ فرق ۔
Rag Noun پرت دار سخت پتھر ۔ سلیٹی پتھر ۔
Rag and bone man Noun پرانے کپڑوں کا تاجر ۔ کم قیمت چیزوں کا تاجر ۔
Rag and bone man Noun پرانے کپڑوں کا تاجر ۔ کم قیمت چیزوں کا تاجر ۔
Rag baby
Rag bag Idiom گندی بے سلیقہ عورت ۔
Rag bag Idiom گندی بے سلیقہ عورت ۔
Rag bolt Noun کانٹے دار کنڈی جِس کا کانٹا اسے اٹکاۓ رکھتا ہے ۔
Rag bolt Noun کانٹے دار کنڈی جِس کا کانٹا اسے اٹکاۓ رکھتا ہے ۔
Rag book Noun کپڑے کے ورقوں سے بنی ہوئی بچوں کی کتاب جو پھٹ نہ سکے ۔
Rag book Noun کپڑے کے ورقوں سے بنی ہوئی بچوں کی کتاب جو پھٹ نہ سکے ۔
Rag doll Noun کپڑے کی گُڑیا ۔ کپڑے کی دھجیوں سے بنائی گئی گُڑیا
Rag engine
Rag fair
Rag fish
Rag man
Rag marchant Noun ردّی استعمال شدہ چیزیں بیچنے والا ۔
Rag money Idiom روپیہ پیسہ ۔