English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ragga Noun ریگا ۔ جزائر عرب الہِند کی ایک عوامی موسیقی جِس میں ریجیۓ اور ہپ ہاپ کے اجزا شامل ہیں ۔
Ragged Adjective ناہموار ۔ اُونچا نیچا ۔ بے ڈھنگا ۔ شکستہ حال ۔ ریختہ لباس ۔
Ragged hip Noun کولہا جو ریڑھ کی ہڈی سے الگ واقع ہو ۔
Ragged left Adjective ریگڈلیفٹ ۔ سطور کا پر مشمتل ہونا یا ٹیکسٹ کی سطور جن کا بایاں کنارہ عمودی طور پر الائن تو نہ کیا گیا ہو مگر یہ ایک بے قاعدہ کنارہ بناتا ہے ۔
Ragged right Adjective ریگڈرائیٹ ۔ سطور کا پر مشمتل ہونا ٹیکسٹ کی سطور جن کا دایاں کنارہ عمودی طور پر الائن تو نہ کیا گیا ہو مگر یہ ایک بےقاعدہ کنارہ بناتا ہے ۔
Ragged robert Noun ایک قسم کا پودا ۔
Ragged robin Noun جنگلی رابن ۔ ایک سدا بہار بد شکل جنگلی بُوٹی
Ragged school Noun خیراتی اسکول ۔ تعلیم گاہ جہاں بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے ۔
Ragged staff Noun وہ لاٹھی یا لٹھ جس میں موٹھ لگا ہوا ہو ۔ گرہ دار سونٹا یا ڈنڈا ۔
Raggedly Adverb پھٹے پُرانے حال سے ۔ پھٹیچر انداز سے ۔ خراب و خستہ حالی ۔
Raggedness Noun خستہ حالی ۔ پھٹیچر پن ۔ نامُکمل ھونے کی کیفیت
Raggedy Adjective خستہ حال ۔ پھٹیچر ۔ نا مُکمل ۔ نا ہموار
Ragging ہنسی مذاق ۔
Raggle Verb پتھر کا موٹھ کاٹنا ۔ موتھرا بنانا ۔
Raggle taggle
Ragha Name رغہ : نعمت عیش ۔
Raghba Name راغبہ ۔ خواہش مند ۔
Raghda Name رغدہ ۔ مسرور پر مسرت خوش راضی نعمت برکت ۔
Ragheeb Name رغیب ۔ چاہت کرنے والا ۔
Ragheen Name رغین ۔ نعمت ۔
Raghees Name رغیس : انعام ۔ برکت ۔ نعمت ۔
Raghib Name راغب : رغبت رکھنے والا ۔ مائل ۔ ملتفت ۔
Raghiba Name رغیبہ ۔ مائل ہونے والی رغبت کرنے والی ۔
Raghid Name راغد : نعمت ۔ خوشی ۔ عیش ۔
Raghisa Name رغیسہ ۔ برکت نعمت انعام ۔
Ragi Noun جزائر شرق الہند کا ایک غذائی پودا
Raging Adjective غُصّے میں ۔ غضبناک ۔ تیز و تُند
Ragingly Adverb غضبناک انداز سے ۔ غُصّے سے ۔ تیزی و تُندی سے
Raglan Noun ایک مخصُوص کوٹ یا اوور کوٹ جِس کی آستینیں گردن کے حِصّے سے جُڑی ھوتی ہیں
Raglan sleeve Noun کوئی کپڑا جِس کی آستینیں گردن تک پہنچتی ہوں ۔