English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ragman Noun ردّی والا ۔کباڑیہ ۔ کباڑی ۔ پُرانی اشیا کا بیوپاری
Ragni Name راگنی ۔ راگ گیت گانا ۔
Ragocyte Noun متعدد مرکزوں والا بڑے خلیہ یہ خلیہ نقرسی سوزش والے مریضوں کے جوڑوں میں پایا جاتا ہے
Ragout Noun مسالہ دار ۔ گوشت کے پسندے ۔ چٹ پٹا سالن ۔
Ragpicker Noun رَدّی والا ۔کباڑیا ۔ پُرانی چیزوں کو جمع کر کے کمانے والا
Rags چیتھڑے ، لتے ۔
Rags to riches
Ragsorters disease Noun جمرہ ، (چھوٹے چھوٹے سرخ دانے) خبیث
Ragtag Noun عام لوگ ۔ گنوار لوگ ۔ چھٹ بھیّے ۔
Ragtag and bobtail Noun پھٹیچر لوگ ۔ خستہ حال لوگ
Ragtail Adjective خصوصاً ابتر ۔ اُلٹ پُلٹ ۔ بے ترتیب ۔ غیر مُنظّم ۔
Ragtime Noun تیز سُروں میں تیز تال کے ساتھ بجائی جانے والی موسیقی
Raguled Adjective کنگرے دار ۔
Raguly Adjective آری سے چیری ہوئی شاخوں کی قطار کی طرح ۔
Ragweed Noun امبروشیا کی مُرکّب نسل کے دو پودوں میں سے کوئی ایک
Ragworm Noun گوشت خور کثیر ابریہ حشرہ خصوصاً جِسے اکثر مچھلیوں کے چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Ragwort Noun نرائی ۔ بو مادراں ۔ پودوں کی کوئی قِسم
Rah Interjection واہ واہ ۔ حوصلہ افزائی کا ایک نعرہ
Rah rah
Rah rah skirt
Rahaab Name رحاب ۔ فراخی کشادگی ۔
Rahala Name راحلہ : سواری کا جانور ۔
Raham Name رہام : معمولی بارش ۔ ہلکی بارش ۔
Rahan wein Noun سومالیا کے لوگوں کی ایک جماعت ۔
Rahat Name راحت ۔ آرام ۔ سکون ۔
Rahazi Name راحاضی ۔ سخی ۔
Rahb ul faheem Name رحب الفہیم ۔
Rahb ul sadar Name رحب الصدر ۔ بڑے حوصلے والا ۔
Rahba Name رحبہ ۔ کشادہ زہن ۔
Rahbar Name رہبر ۔ نرم و نازک ۔