English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retreival Noun تحت الشعور سے یاداشت کو شعور میں واپس لانا
Retrench Noun کم کرنا ۔ مختصر کرنا ۔ چھوٹا کر دینا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ نکال دینا ۔ بچت کرنا ۔
Retrenched Adjective تخفیف شدہ ۔ کمی کیا ہوا ۔ بنایا ہوا ۔
Retrenched head Noun تخفیف شدہ مد ۔
Retrenchment Noun تخفیف ۔ کمی ۔ کم کرنے کا عمل ۔ کاٹ ڈالنے کا کام ۔ کمی لانے کا کام ۔
Retrial Noun کسی عدالت میں ازسر نو مقدمہ ۔ دوسری آزمایش ۔ مکرر تجربہ ۔
Retribition سزا ۔
Retribute Verb عوض دینا ۔ جزا دینا ۔ واپس دینا ۔ بدلہ دینا ۔
Retributer Noun جزا دینے والا ۔ واپس کرنے والا ۔ بدلہ دینے والا ۔
Retribution Noun معاوضہ ۔ بدلہ ۔ سزا ۔ صلہ ۔
Retributive justice Noun جزا و سزا کا انصاف ۔ انصاف مکافات ۔
Retributive retributory
Retributively Adverb سزا یا جزا کے طور پر ۔ مکافاتِ عمل کے طور پر ۔
Retributor Noun بدلہ ادا کرنے والا ۔ مکافات دینے والا ۔
Retributory Adjective مکافاتی ۔ انتقامی ۔ انتقام کے مُتعلق ۔
Retrievability Noun بحالی کے لائق ہونا ۔ بازیابی کی صلاحیت ۔
Retrievable Adjective جو دوبارہ حاصل کیا جاسکے ۔ جس کی تلافی ہو سکے ۔ پچھلے زمانے میں نافذ ہونے والا ۔ ماضی میں عمل کرنے والا ۔
Retrieval Noun باز گیری ۔ دوبارہ حصول ۔ تلافی ۔ باز یافت ۔ نجات ۔
Retrieve Verb ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔
Retrieved Verb دوبارہ حاصل کیا ۔
Retriever Noun جان بچانے والا ۔ ہوش میں لانے والا ۔ شکاری کا کتا جو شکار کو اُٹھا کر لے آئے ۔
Retrievless Adjective ناقابل تلافی ۔ ناقابل اصلاح ۔
Retrim Verb پھر سے کاٹ چھانٹ کرنا ۔ دوبارہ تراش خراش کرنا اور سنوارنا ۔
Retriment Noun تلچھٹ ، رسوب
Retro Noun, Adjective ماضی کے نمونے پر یا ماضی کی یاد دِلانے والی شے ۔ لِباس ، مذاق ، موسیقی وغیرہ میں قدامت پسندی ۔
Retro Noun, Adjective ماضی کے نمونے پر یا ماضی کی یاد دِلانے والی شے ۔ لِباس ، مذاق ، موسیقی وغیرہ میں قدامت پسندی ۔
Retro ocular Adjective آنکھ کے پیچھے پشت چشمی ۔
Retro ocular Adjective آنکھ کے پیچھے پشت چشمی ۔
Retro rocket
Retroact Verb پِچھلی طرف کھلنا ۔ پِچھلی طرف مُڑنا ۔ گزرے ہوۓ زمانے ، سابقہ تاریخ سے لاگو یا موثر ہونا ۔