English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retroaction Noun عمل رجعی ۔ مخالف یا معکوس عمل یا حرکت ۔ کسی گزشتہ یا سابقہ چیز پر کام ۔
Retroactive Adjective عامل رجعی ۔ ردِ عمل کا ۔ حرکت کے لیے بنایا گیا ۔
Retroactive association Adjective کورس میں کسی ایک نقطہ سے متعلق خیالات کا تعلق ۔
Retroactive inhibition Adjective دوسرے کام کی آموزش میں پہلے کام کی آموزس کی یا آوری ۔
Retroactively Adverb موثر بہ ماضی ۔ ردِ عمل کے طور پر ۔ زمانہ گزشتہ کے لیے ۔
Retroactivity Noun عملیت رجعی ۔ مخالف یا معکوس حرکت ۔ ردِ عمل ۔ جوابی عمل ۔
Retrobuccal Noun منہ کے پچھلے حصہ سے متعلق
Retrobulbar Adjective دیدے کے پچھلے حصے کے متعلق ۔
Retrobulbar neuritis Noun ورم پس مقلہ ۔
Retrobulbur Noun عقب مَقلَہ ۔ آنکھ کے گولے کی پُشت کے مُتَعلِق
Retrocaecal Noun پَس اعوری ۔ سیکَم کے پیچھے
Retrocardian Noun دل کے پیچھے
Retroccal Noun کانی آنت کے پیچھے
Retrocede Verb پیچھے ہو جانا ۔ واپس جانا ۔ فارغ ہو جانا ۔ اندرونی ہونا ۔ واپس چلے جانا ۔
Retrocedence Noun رُجعت قہقری ۔
Retrocedent Adjective باز گرداں ۔
Retrocedent gout Noun جگہ بدلنے والا نقرس
Retrocepulant Noun پیچھے سے مجامعت کرنے والا ، گھوڑی بنا کر مہبل میں دخول کرنے والا
Retrocervical Noun عنق رحم کے پیچھے
Retrocession Noun پیچھے کی طرف حرکت ۔ اُلٹی حرکت ۔ واپسی ۔ فراغت ۔ الٹی چال ۔
Retrocessioned Verb واپسی دست بر داری ۔
Retrocessive Adjective پسپائی کا ۔ واپسی کا ۔
Retrochoir Noun گِرجا میں اُونچی قُربان گاہ کے پیچھے کا علاقہ ۔
Retrocochlear Noun آٹھویں دماغی عصب کے پیچھے
Retrocognition Noun احضار ارواح ۔ گزرے ہوۓ مافوق الفطرت صفات کا علم ۔
Retrocognitive Adjective احضار ارواح کا یا اس سے متعلق ۔
Retrocollic Adjective پس عُنقی ۔
Retrocollis Noun سر کا پچھلی طرف کھچ جانا
Retrocopulation Noun پیچھے سے جفتی کرنے کا عمل ۔ عقب سے مباشرت کرنے کا فعل ۔
Retrocular Noun پس چشم ، آنکھ کے ڈھیلے کے پیچھے