English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retiringness Noun فراغت ۔ پسپائی ۔ احتیاط ۔
Retitle Verb دوسرا نام یا عنوان دینا ۔ عنوان پلٹنا ۔
Retlex Verb پیچھے کی جانب جھکنا ۔
Retold Verb دوبارہ بتایا ۔
Retook Verb دوبارہ حاصل کیا۔
Retool Verb نئے نئے آلات و اوزار سے آراستہ کرنا ۔
Retooled Verb مشین یا اوز اربدلے۔
Retooling Noun نئے نئے آلات و اوزار کی ترتیب اور آراستگی ۔
Retorsion de droit Noun قانونی بدلہ ۔ قانونی مکافات ۔ قانون کے ساتھ انتقام ۔
Retort طعنہ زنی کرنا ۔
Retort clay Noun بھپکا مٹی ۔
Retort stand Noun قرنبیق کی ٹیکن ۔ ریٹارٹ اسٹینڈ ۔
Retorted Adjective پیچھے کی جانب مُڑا ہوا ۔ جھکا ہوا ۔
Retorter Noun فوری جواب دینے والا ۔ کشید کرنے والا ۔
Retortion retorsion
Retortive Adjective فوری جواب رکھنے والا ۔ ردعمل والا ۔ جوابی ۔ انتقامی ۔
Retouch Noun درستگی ۔ اصلاح ۔
Retouched Verb چند تبد یلیاں کیں ۔
Retoucher Noun درست کار ۔ دوبارہ کام کرکے بہتر بنانے والا ۔ سنگ ساز ۔
Retouching Noun درست کاری ۔ سنگ سازی ۔
Retour sans protet bkg Adjective اگر ھنڈی سکاری نہ جاسکے تو اسے فورا واپس بھیج دیں ۔
Retrace Verb دوبارہ تلاش کرنا ۔
Retraceable Adjective قابلِ سراغ یابی ۔ دوبارہ ذہن میں لانے کے قابل ۔ جیسے کوئی منظر ۔ دھیان یا یاد ۔
Retraced Verb دوبارہ تلاش کیا ۔
Retract واپس لینا ۔ پھر نا ۔ انحراف کرنا ۔
Retractability Noun باز گرداں پذیری ۔ پیچھے ہٹ جانے ۔ سمٹ جانے ۔ سکڑ جانے کی صلاحیت ۔
Retractable Adjective باز گرداں ۔ پیچھے ہٹ جانے والا ۔ سمٹ جانے والا ۔ سکڑنے والا ۔
Retractation Noun سینٹ اگسٹائن کی لکھی ہوئی ایک کتاب کا نام ۔
Retracted Adjective باز گردہ ۔ پیچھے مُڑا ہوا ۔ پس کشیدہ ۔
Retractile Adjective باز گرداں ۔ منقبض ۔ سمٹ جانے والا ۔ پیچھے ہٹ جانے کو ظاہر کرنے والا ۔