English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retrocurvasive Noun کب والا ، کبڑا
Retrocurved Adjective برگشتہ ۔ پس خمیدہ ۔ کوز ۔
Retrodeviation Noun پچھلی طرف کب نکلنا ، انقلاب خلفی
Retroduct Verb پیچھے ہٹا لینا ۔ الگ کرنا ۔ دستبردار ہونا ۔
Retroduction Noun دستبرداری ۔ پیچھے کی طرف ہٹنے کا عمل ۔ پسپائی ۔
Retrofit Verb مشین میں تیاری کے بعد تبدیلیاں کرنا ۔ گاڑی میں تیاری کے بعد تبدیلیاں کرنا ۔
Retrofitted Verb نیا پرزہ ڈالا ۔
Retroflex Adjective پیچھے کی جانب مڑا ہوا ۔
Retroflex retroflexed
Retroflexed Noun پیچھے کو جھکا ہوا
Retroflexion Noun پُشت کُوزی ۔ پِچھلی طَرَف مُڑنے کی حَالَت ۔ دوہرا ہونا ۔ اندرُونی مُعائنَہ میں بَچّے دانی یا یُوٹرَس کی پوزیشَن اِس طَرَح دَیکھی جا سَکتی ہے
Retroflexion retroflection
Retroflexus fasciculus Noun پس خمیدہ بنڈل
Retrofracted Adjective پس منعطف ۔ پس شکستہ ۔
Retrogasserian Noun تین منہ والے عصب کے عقب میں
Retrogenerative Adjective پیچھے سے مباشرت کرنے والا ۔ عقب سے جفتی کرنے والا ۔
Retrogenrative Noun رجوع ، انقلاب ، فساد انحلال
Retrognathism Noun نچلے جبڑے پیچھے ہو جانا
Retrogout Noun نقرس منتقل
Retrogradation Noun اُلٹی حرکت ۔ حرکتِ قہقری ۔ پس خرامی ۔ حرکتِ معکوس ۔
Retrograde Adjective پیچھے کی طرف جھکا ہوا ۔
Retrograde amnesia Noun ما قبل نسیاں
Retrograde amnetic Noun نسیان سے پہلے کے واقعات کا بھول جانا جیسے مرگی کے دورہ میں ہوتا ہے
Retrograde catheterization Noun خون کے بہاﺅ کے مخالف سمت میں کیتھیڑ کو دل میں ساخل کرنا
Retrograde ejaculatory Noun مادہ منویہ کا قضیب کے منہ کی طرف آنے کے بجائے مثانہ کی طرف چلے جانا
Retrograde embolism Noun تقہقری سدیت ، زوال پذیر ، انحطاط پذیر
Retrograde hernia Noun فتقِ قہقرائی ۔
Retrograde hernial Noun پچھلی جانب پھرنے والا ہرنیا
Retrograde metamorphosis Noun انقلاب رجعی
Retrograde motion Noun رجعت ۔ حرکت قہقرائی ۔