English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Retractility | Noun | انقباضیت ۔ سکڑاو ۔ سمٹ جانے یا پیچھے کو چلے جانے کی صلاحیت ۔ |
| Retracting confession | اقبال جس سے بعد میں انحراف کیا گیا ہو ۔ انحراف شدہ اقبال ۔ | |
| Retraction | Noun | باز گردانی ۔ پس گیری ۔ دست برداری ۔ انقباض ۔ |
| Retractive | Adjective | باز گردانی ۔ مُکر جانے کا عمل ۔ پھر جانے کا عمل ۔ |
| Retractor | Noun | باز گرداں کار ۔ انقباض کار ۔ وہ جو پیچھے کو ہٹ جائے ۔ سکڑ یا سمٹ جائے ۔ |
| Retractor muscle | Noun | عضلہ منقبضہ ۔ |
| Retrad | Adverb | پُشت رو ۔ پیچھے نظر ڈالتے ہوۓ ۔ |
| Retrahens | Noun | پشت رو ، پیچھے کی طرف |
| Retrahens aurem | Adjective | کان کے پچھلے حصہ کے دو پٹھے ۔ |
| Retrain | Verb, Interjection | دوبارہ یا مزید تربیت دینا خصوصاً کسی نئے کام کی ۔ |
| Retrained | Verb | سیکھا سکھایا ۔ |
| Retraining | Adjective | وہ تربیت جو نئے کام کے لیے تیار کرے ۔ |
| Retral | Adjective | عقبی ۔ پشت کا ۔ پچھلا ۔ پس خرام ۔ انحطاطی ۔ |
| Retrally | Adverb | عقبی طور پر ۔ پشت کی طرف سے ۔ |
| Retransfer | Noun | باز انتقال ۔ باز تبدیلی ۔ باز منتقلی ۔ |
| Retransform | Verb | دوبارہ قلب ماہیت کرنا ۔ پھر سے کایا پلٹ دینا ۔ پھر سے صورت تبدیل کردینا ۔ |
| Retransformation | Noun | مور شکل ۔ باز قلب ماہیت ۔ |
| Retranslate | Verb | دوبارہ ترجمہ کرنا ۔ واپس اصل زُبان میں ترجمہ کرنا ۔ |
| Retranslation | Noun | ترجمے سے ترجمہ ۔ باز ترجمہ ۔ |
| Retransmission | Noun | نشر مُکرَّر ۔ خبریں دینے والا ۔ خبریں یا کِسی پیغام کو عوام تک آگے پہنچانے والا ۔ |
| Retransmit | Verb | ریڈیو کے اشارات یا نشریے ، پروگرام وغیرہ دوبارہ نشر کرنا یا اور دور تک پہنچانا ۔ |
| Retraverse | Verb | ایک سرے سے دوسرے سرے تک عرضا سفر کرنا ۔ |
| Retread | Verb | باز اندازی کرنا ۔ کسی ٹائر پر نئی ربڑ چڑھا کر اُسے نئے جیسا بنا دینا ۔ باز انداز ۔ |
| Retreading | Verb | نئے ربر سے ٹائر کو بنانا ۔ |
| Retreat | پیچھے ہٹنا ۔ | |
| Retreatal | Adjective | خلوت نشیں ۔ گوشہ گیر ۔ |
| Retreatant | Noun | کنارہ گیر ۔ خلوت نشیں ۔ گوشہ نشیں ۔ |
| Retreated | Verb | پسپائی کی چلایا ۔ |
| Retrechment | Noun | تخفیف ۔ کمی ۔ |
| Retreibutive | Adjective | انتقامی ۔ مکافاتی ۔ مکافات کا ۔ سزا و جزا کا ۔ |