English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retinospora Noun سدا بہار سرو ۔
Retinotopic Noun بصری راستہ اور دماغ کے دیکھنے والے حصہ کے تنظیم سے متعلق
Retinotoxic Noun ریٹینا کے لیے مضر اور مہلک ۔
Retinue Verb خدم و حشم رکھنا ۔ نوکر چاکر رکھنا ۔
Retinula Noun شبکیہ ۔ بصری خلیہ ۔
Retinulae Noun بصری خلیے
Retinular Adjective بصری خلیہ کا یا اس سے متعلق ۔
Retiracy Noun فارغ خدمت ۔ عزلت نشینی ۔ گوشہ نشینی ۔
Retiral Noun مُلازمت وغیرہ سے سبکدوشی ہونا ۔
Retire Noun علیحدگی ہونے کا عمل ۔ علیحدگی ۔
Retired Verb کنارہ کش ہوا ۔
Retired allowance Noun پنشن ۔
Retired flank Adjective پیچھے کی جانب جھکا ہوا ۔
Retired list Noun پنشن خوروں کی فہرست ۔ فہرست پنشن یافتہ ۔
Retiredly Adverb پنشن یافتہ کے طور پر ۔ الگ تھلگ رہتے ہوۓ ۔
Retiredness Noun قدیم ۔ پُرانا ۔ سابقہ ۔
Retiree Noun گوشہ نشیں ہونے والا ۔ تنہائی اختیار کرنے والا ۔ پنشن پانے والا ۔
Retirement علیحدگی ۔
Retirement age Noun وہ عمر جب اکثر لوگ کام سے فراغت حاصِل کر لیتے ہیں ۔ سبکدوشی کی عمر ۔
Retirement home Noun بڑھاپے میں رہنے کا ٹھکانا ۔ ضعیف العمر لوگوں کے قیام اور دیکھ بھال کا ادارہ ۔
Retirement of bill Noun بل کا پیشگی بھگتان ۔
Retirement of jury جیوری کا بغرض مشورہ کمرہ میں جانا ۔
Retirement pension Noun مُقررہ عمر سے اُوپر کے لوگوں کو ادا کیا جانے والا وظیفہ ۔ پنشن ۔
Retirement plan Noun پنشن پلان ۔
Retirement valid خلوت صحیحہ ۔
Retirer Noun علیحدگی اختیار کرنے والا ۔ عزلت نشیں ۔ پنشن لینے والا ۔
Retiring Adjective خاموش ۔ خلوت پسند ۔
Retiring a bill کسی ہنڈی کا روپیہ ادا کرکے اس کو لینا ۔
Retiring room Noun عارضی آرام گاہ ۔ کمرہ آرام ۔
Retiringly Adverb فراغت سے ۔ پسپائی کے انداز سے ۔ محتاط طور پر ۔ خلوت پسندانہ ۔