English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retailiation Noun تلافی ۔ مثل جواب گوئی ۔
Retailing Noun خوردہ فروشی کا کاروبار ۔ پرچون فروشی ۔
Retailment Noun خردہ فروشی کا عمل ۔
Retain Verb رکھنامائریہ پر ۔
Retainability Noun ذہن میں محفوظ رہنا ۔ ذہن میں باقی رہنا ۔
Retainable Adjective پاس رکھنے کے قابل ۔
Retainableness Noun حبس ۔ حبس البول ۔
Retained Verb رکھنا مائریہ پر ۔
Retained earnings بچت کردہ آمدنی ۔
Retained income Noun رقم مسک ۔ جمع کی ہوئی رقم ۔
Retained object Noun مجہول فقرے میں وہ لفظ جو معروف فقرے میں بلاواسطہ یا بالواسطہ مفعول کا کام دے ۔
Retained placenta Noun پیچھے رہ جانے والی آنول
Retainer Noun امین ۔ محافظ ۔ رفیق ۔ مصاحب ۔
Retaining Adjective قبضہ برقرار رکھتے ہوئے ۔
Retaining fee Noun کِسی شخص کی خِدمات کو حاصِل رکھنے کے لیے ادا شُدہ فیس ۔
Retaining wall Idiom کسی چیز کو ناکام کرنے سے روکنے کی حفاظتی دیوار ۔
Retake Verb دوبارہ حاصل کرنا ۔
Retal Noun افریقی بِجّو ۔ گھُونس۔ گوشت خور میمل جانور
Retaliat بدلہ دینا ، ترک بہ ترک ۔
Retaliate Verb کسی نقصان کا جرمانہ دینا ۔ خرابی یا زخم کا ہرجانہ ۔ ادلے کا بدلہ دینا ۔ الٹا الزام لگانا ۔
Retaliated Verb بدلہ دیا ۔
Retaliation Noun مکافات ۔ ہرجانہ ۔ جرمانہ ۔ ادلے کا بدلہ ۔ تلافی ۔
Retaliative retaliatory
Retaliator Noun بدلہ لینے والا ۔
Retaliatory Adjective جوابی ۔ الزامی ۔ انتقامی ۔
Retaliatory tariff جوابی کروڑ گیری ۔ انتقامی یا جوابی محاصل ۔
Retama Noun ایک قسم کا جھاڑی دار پودا ۔
Retamine Noun ریتم سے نکالا ہوا الکحل ۔
Retard Verb ڈھیل ڈالنا ۔ رفتار سست کرنا ۔ ترقی روکنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ آہستہ کر دینا ۔
Retard of the tide Noun مد کے قبل کا وقفہ ۔