English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resurrective Adjective تجدید حیات کا یا اُس سے متعلق ۔
Resurrector Noun اصلی حالت پر واپس آنے والا ۔
Resurresection bone Noun چوتڑ کی ہڈی ، عجزی ہڈی
Resurtace Verb دوبارہ سطع ہواکرنا ۔
Resurvey Noun دوسرا یا جدید جائزہ ۔
Resuscitable Adjective قابل احیاء ۔ زندہ کرنے کے لائق ۔
Resuscitably Adverb قابل احیاء طور پر ۔ ہوش میں لاتے ہوۓ ۔ زندہ سازی کے ساتھ ۔
Resuscitate Verb اوسان بحال کرنا ۔
Resuscitated Verb اوسان بحال کیے ۔
Resuscitation Noun ہوش میں آنا یا لانا دوبارہ جان پڑنا ۔ مریض کو سخت جگہ پر لٹا کر مصنوعی آلات سے عمل تنفس مہیا کیا جاتا ہے ۔
Resuscitation apparatus Noun آلہ احیاء تنفس ۔
Resuscitation cart Noun وہ ریڑ ھی جس پر بنگالی علاج کا تمام سازو سامان موجود ہو
Resuscitative Adjective متعلق بہ بحالی صحت ۔ متعلق بہ حیاتِ نو ۔ حیات بخش ۔
Resuscitator Noun ہوش و حواس بحال کرے ۔ عملِ تنفس کی بحالی ۔ دم گھٹنے سے بچانے کا طریق کار ۔
Ret Noun بھیگا ہوا سن ۔
Ret o
Retable Noun آرایشی پردہ یا دیوار ۔ قربان گاہ کے پیچھے بنا ہوا آرایشی پردہ یا دیوار ۔
Retail Verb پرچون بیچنا ۔
Retail advertising Noun خردہ تشہیر ۔
Retail credit Noun اُدھار گاہک ۔ اُدھار صارف ۔
Retail dealer Noun خردہ فروش ۔
Retail outlet Adjective پرچون نکاس یا دوکان ۔
Retail price Noun پرچون قیمت ۔ خردہ قیمت ۔ جزئی قیمت ۔
Retail price index Noun نرخنامہ ، پرچون کے داموں میں ردّ و بدل کا اشاریہ ۔
Retail sale Noun خردہ فروشی ۔
Retail store Noun خردہ فروشی کا اسٹور ۔
Retail trader Noun خردہ فروشی ۔
Retailed Verb پرچون بیچا ۔
Retailer پرچون فروش ۔ خوردہ فروش ۔
Retailers com Adjective پرچون فروش ۔