English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resumption of possession مکرر قبضہ ۔ بحالی قبضہ ۔ دوبارہ قبضہ لینا ۔
Resumptive Adjective باز گرفتنی ۔
Resumptively Adverb ملخصاً ۔ خلاصہ کے طور پر ۔
Resupinate Adjective مقلوب ۔ اُلٹ ۔ معکوس ۔ اُلٹا ۔ پشت کے بل ۔ سر کے بل ۔
Resupination Noun معکوسیت ۔ عکس ۔ اُلٹ پن ۔ مقلوبیت ۔
Resupine Adjective پُشت ۔ کمر کے بل لیٹا ہوا ۔ اُلٹا ۔ معکوس ۔
Resupply Noun, Verb پھر مُہیّا کرنا ۔ نئی رسد بھیجنا ۔ نئی رسد پہنچانا ۔
Resurface Verb نئی یا مختلف سطح پر لانا ۔ دوبارہ سطح ہموار کرنا ۔ سطحِ آب پر دوبارہ لے آنا ۔
Resurfaced Verb دوبارہ سطع ہوا کیا ۔
Resurge Verb پھر زور پکڑ نا ۔
Resurged Verb پھر زور پکڑا ۔
Resurgence Noun نئی زندگی ۔ حیاتِ نو ۔
Resurgent Adjective پھر سے جی اُٹھنے والا ۔ دوبارہ بلند ہوتا ہوا ۔ پھر سے تازہ دم ۔
Resurgent gases Noun باز خیز گیسیں ۔
Resurgent water Noun باز خیز پانی ۔
Resurrect Verb دوبارہ زندہ کرنا ۔
Resurrected Verb دوبارہ زندہ کیا ۔
Resurrection Noun قیامت ۔ حشر ۔ دوبارہ زندہ ہونے کا عمل ۔ دوبارہ زندہ ہونے کی کیفیت ۔ زندگی کی بحالی ۔
Resurrection body Noun دوبارہ زندہ کیا ہوا جسم جسم انسانی ۔
Resurrection bone Noun عظم عجُزی ۔
Resurrection flower Noun کیلیفورنیا کا ایک پودا ۔ ایک قسم کا گلاب ۔
Resurrection man Noun لاش چور ۔ مردہ کو لے بھاگنے والا شخص ۔
Resurrection pie Noun وہ کھانا جو بچے کھچے کھانے سے تیار کرتے ہیں ۔
Resurrection plant Noun ایسے بہت سے پودوں میں سے کوئی سا پودا ۔ جن میں دوبارہ پھوٹنے کی صلاحیت ہو ۔ جو شمالی امریکا کے جنوب مغربی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔
Resurrection the rising of the dead al qiyamat
Resurrection woman Noun لاش چور عورت ۔ خاتون حافر قبر ۔
Resurrectional Adjective متعلق بہ حیات بعد از ممات ۔ نئی زندگی سے متعلق ۔ متعلق بہ قیامت ۔
Resurrectioner Noun لاش چور ۔
Resurrectionism Noun مردہ چوری ۔ لاش چوری ۔ چیڑ پھاڑ کے لیے مردوں کو قبر سے چوری یا نکالنے کا عمل ۔
Resurrectionist Noun مردہ چور ۔ لاش چور ۔ وہ شخص جو چیڑ پھاڑ کے لیے چُپکے سے چوری سے مُردوں کو قبر میں سے نکالے ۔