English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resultant Phrase حاصل ویکٹر : دو یا دو سے زائد ویکٹرز کے مجموعہ سے حاصل ہونے والا ویکٹر ۔
Resultant force Noun حاصل قوت ۔
Resultant loss نقصان مبنی بر نتیجہ ۔
Resultant thrust Noun حاصل ڈھکیل ۔
Resultantly Adverb بطورِ نتیجہ ۔ بطورِ حاصل ۔ بطورِ عواقب ۔
Resultants Noun حاصل اشیاء ۔
Resulted Verb نتیجہ ہوا ۔
Resultful Adjective بانتیجہ ۔ باثمر ۔ کارآمد ۔ بااثر ۔
Resultfully Adverb نتیجہ خیز طور پر ۔
Resulting temperature Noun حاصل تپش ۔
Resulting trust Noun امانت منتجہ ۔
Resultingly Adverb نتیجہ کے طور پر ۔ نتیجتاً ۔
Resultless Adjective بے نتیجہ ۔ بے اثر ۔ لا حاصل ۔ بے کار ۔ بے حاصل ۔
Resultlessly Adverb بے فائدہ طور پر ۔ لا حاصل طور پر ۔
Resultlessness Noun بے نتیجگی ۔ لا حاصلی ۔
Results تجارت میں نفع و نقصان کا حساب ۔ نتائج ۔
Results accts Adjective نتائج ۔
Results election 1945 1946
Results of what has gone before Phrase جو پہلے ہو چکا ھے اس کے نتائج
Resum Verb پھر شروع کرنا ۔
Resumable Adjective باز گرفتنی ۔ قابل بازیابی ۔
Resume Verb دوبارہ حاصل کرلینا ۔ قبضہ کرلینا ۔ پھراختیار کرنا ۔ خلاصہ کرنا ۔
Resumed Verb پھر شروع کیا ۔
Resumed land Adjective باز یافتہ اراضی ۔
Resumer Noun دوبارہ حاصل کرنے والا ۔ پھر قبضہ کرنے والا ۔
Resuming charge Noun جائزہ گیری ۔
Resummon Verb دوبارہ طلب کرنا ۔ دوبارہ بُلانا ۔
Resummons Noun دوبارہ اجرا کیا ہوا ۔ سمن یا حکم نامہ ۔
Resumption دوبارہ آغاز ۔ ازسرنو آغاز ۔ واپسی ۔ بحالی ۔ باز یا فتگی ۔
Resumption of grants Noun ضبطی عطیّات ۔