English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Restrictionary | Noun | تجدیدی اصلاح ۔ محدود کرنے والا ۔ |
| Restrictionism | Noun | تحدیدیت ۔ کسی شے پر پابندی کی قومی حکمتِ عملی ۔ جیسے تجارت یا غیر ملکی تجارت پر ۔ |
| Restrictionist | Noun, Adjective | پابندی کے حق میں ۔ کسی شے پر پابندی کی قومی حکمتِ عملی کا حامی ۔ |
| Restrictions | پابندیاں ۔ | |
| Restrictive | Adjective | متعلق یہ پابندی ۔ امتناعی ۔ پابندی عائد کرنے والا ۔ |
| Restrictive cardiomyopathy | — | — |
| Restrictive clause | Noun | جُملہ موصولہ جو اصل جُملے کے ساتھ وصل ہو عموماً ارد گرد کومے کے بغیر ۔ |
| Restrictive endor sement | تحدیدی تظہیر ۔ | |
| Restrictive endorsement | تحدیدی تظہیر ۔ عبارت ظہری ۔ | |
| Restrictive practice | Noun | تِجارتی مُقابلے ، مسابقت یا پیداوار کو محدود رکھنے کی بابت سمجھوتا ۔ |
| Restrictive trade practices law | Adjective | خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان معاہدہ جس کی رو سے چیزیں مقررہ داموں پر فروخت ہوتی ہیں ۔ |
| Restrictively | Adverb | ممانعت کے طور پر ۔ امتناعی انداز سے ۔ پابندی کے انداز سے ۔ |
| Restrictiveness | Noun | پابندی ۔ ممانعت ۔ امتناع ۔ بندش ۔ روک ۔ |
| Restring | Verb | نئے تار لگانا ۔ نئی ڈوری میں پرونا ۔ |
| Restringe | Verb | محدود کرنا ۔ مقید کرنا ۔ مختص کرنا ۔ پابند کرنا ۔ |
| Restringent | Noun | قابض ۔ |
| Restroom | Noun | کارخانے دوکان وغیرہ میں عام غسل خانہ یا بیت الخلا ۔ |
| Restructure | Verb | ساخت بنانا ۔ |
| Restructured | Verb | ساخت بنائی ۔ |
| Resttution | اصل حالت پر بحالی ۔ ماقبل حالت میں واپسی ۔ | |
| Restudy | Verb | مکرّر مُطالعہ ۔ نئی تحقیق کرنا ۔ |
| Restuff | Verb | پھر سے بھرنا ۔ پھر سے پُر کرنا ۔ دوبارہ بھرنا ۔ |
| Restward | Adverb | آرام کی طرف ۔ سکون کی جانب ۔ |
| Resty | Adjective | آرام طلب ۔ کاہل ۔ سُت ۔ |
| Restyle | Noun, Verb | نئی وضع دینا ۔ نئے ڈھب سے ڈھالنا ۔ نیا عہدہ یا نام دینا ۔ |
| Resubmit | Verb | دوبارہ پیش کرنا ۔ |
| Result | Verb | نتیجہ ہونا ۔ |
| Result cost to abide by | خرچہ مطابق نتیجہ ۔ | |
| Result of appeal | نتیجہ مرافعہ ۔ | |
| Result sheet | پرت نتیجہ ۔ فرو نتائج ۔ |