English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Restore Verb واپس دینا ۔ بحال کرنا ۔
Restored Verb ذخیرہ کیا معاوضہ دیا ۔
Restorer Noun بحال کنندہ ۔ واپس کرنے والا شخص ۔
Restoring force
Restr iction against alienation انتقال جائیداد پر پابندی ۔
Restrain Phrase باز رکھنا ۔
Restrainable Adjective قابلِ حراست ۔ روکے جانے کے قابل ۔ قابلِ گرفتاری ۔
Restrainably Adverb نگہداشتی کے طور پر ۔
Restrained Verb پابند کیا ا روکا ۔
Restrainedly Adverb رکاوٹ سے ۔ رُک رُک کر ۔ پابندی سے ۔
Restrainedness Noun ضبطی ۔ رکاوٹ ۔
Restrainer Noun روکنے والا شخص ۔ پابند ۔ گرفتار کنندہ ۔ضابط ۔
Restraingthen Verb دوبارہ مضبوط کرنا ۔ از سر نو قوت پہنچانا ۔
Restrainingly Adverb محدود طور پر ۔ محرومیت کے ساتھ ۔
Restraint Adjective ممانعت بندش رکاوٹ روکنے کا عمل وصیت میں رکاوٹ ۔
Restraint for avioding this شرم ۔ حیا ۔
Restraint of marriage Noun مانع ازدواج ۔ روک ازدواج ۔
Restraint of princes Noun قد غن ۔
Restraint of trade مانع تجارت ۔ ہر وہ معاہدہ جس کو کسی جائز پیشہ تجارت یا کاروبار کرنے سے مستقلاً باز رکھا جائے اس استناع کی حد تک کالعدم ہے ۔
Restrict Verb محدود کردینا ۔
Restricted Verb پابندی کی محدود کیا ۔
Restricted area Noun ممنوع علاقہ ۔ محدود علاقہ ۔ محصور علاقہ ۔
Restricted breathing Noun حضر تنفس ۔
Restricted function Noun رسٹرکٹڈ فنکشن ۔ ایک فنکشن یا ایک آپریشن جو صرف خاص حالات کے تحت ہی عمل میں لایا جا سکتا ہے ۔
Restrictedly Adverb پابند انداز میں ۔ محدود طریقے پر ۔ لاچاری سے ۔
Restrictedness Noun تقیّد ۔ تحدید ۔ رُکاوٹ ۔
Restriction Noun پابندی ۔ قید ۔ پاپند کرنے یا ہونے کا عمل ۔ رُکاوٹ ۔ بندش ۔ روک ۔
Restriction area Noun تجدیدی رقبہ ۔
Restriction endonuclease Noun وہ خامرہ جو ڈی این اے سے پانی علیحدہ کرتا ہے
Restriction enzyme Noun ایک خامرہ جو ڈی این اے کو اساسوں کے ایک مخصوص سلسلے میں سے کِسی پر یا اس کے نزدیک تقسیم کرتا ہے ۔