English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Restituted | Verb | حقدارکو واپس دیا ۔ |
| Restitution | Adjective | بحالی چھنے ہوئے حقوق یا جائیداد کی بحالی نقصان کے بدلے میں برابر کی چیز بطور جرمانہ نقصان یا زخم کے لیے ہرجانہ معاوضہ تلافی ۔ |
| Restitution in blood | Noun | برادری سے خارج ہونے کے بعد پھر خاندان میں داخل ہو جانا ۔ |
| Restitution of conjugai rights | Noun | اعادہ حقوق زن و شو ۔ |
| Restitution of conjugal right | اعادہ یا طلب حقوق زوجیت ۔ اعادہ حقوق زنا شوئی ۔ | |
| Restitution of mortgage | واگزاری رہن ۔ | |
| Restitutions | Verb | واپسی ، تلافی ۔ |
| Restive | Adjective | نچلا ۔ اڑیل ۔ بے قابو ۔ نا فرمان ۔ |
| Restively | Adverb | بے چینی سے ۔ بے صبری سے ۔ مایوسی سے ۔ |
| Restiveness | Noun | بے صبری ۔ مایوسی ۔ بے چینی ۔ بے قابو ہونے کی کیفیت ۔ |
| Restless | Adjective | بے چین ۔ بے قرار ۔ مضطرب ۔ |
| Restless cavy | Noun | امریکا کا ایک جانور ۔ |
| Restless thrush | Noun | ایک قسم کی چڑیا ۔ |
| Restlessly | Adverb | بے چین ۔ بےکل ۔ بےقرار ی سے ۔ |
| Restlessness | Verb | بے چینی ، بے قراری ۔ |
| Restock | Verb | دوبارہ ذخیرہ کرنا ۔ |
| Restocked | Verb | دوبارہ ذخیرہ کیا ۔ |
| Restorable | Adjective | قابلِ بحالی ۔ قابلِ تجدید ۔ قابلِ واپسی ۔ |
| Restoral | Noun | واپسی ۔ بحالی ۔ تجدید ۔ |
| Restoration | Noun | واپسی ۔ تجدید ۔ بحالی ۔ داگزاشت ۔ چارلس دوم کی تخت نشینی ۔ |
| Restoration of life | Noun | احیاء ۔ تجدید حیات ۔ زندہ سازی ۔ |
| Restoration of suit | مقدمہ کا نمبر سابق قائم ہونا ۔ | |
| Restoration premium | بیمہ پالیسی بحال کرنے پر پریمیم کی وصولی ۔ | |
| Restoration style | Noun | عود شاہی طرز ۔ |
| Restorationism | Noun | عقیدہ نجات اُخروی ۔ |
| Restorationist | Noun | نظریہ نجات وراحت ابدی کا پیروکار ۔ |
| Restorative | Adjective | بحال کرنے کے قابل ۔ بحال کنندہ ۔ جو ہوش و حواس یا صحت بحال کر دے ۔ |
| Restorative opsrative | Noun | دانتوں کے عوارضات(چوٹ یا بیماری سے) کی داستگی دانتوں کی بناوٹ اورنموسے متعلق |
| Restoratively | Adverb | بحال کرنے کے طور پر ۔ ہوش و حواس یا صحت کی بحالی کے طور پر ۔ |
| Restorativeness | Noun | بحال کرنے کی خاصیت ۔ ہوش و حواس یا صحت کی بحالی کی خاصیت ۔ |