English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Restauranter | Noun | صاحب رستوران ۔ ریستوران کا مالک ۔ |
| Restaurateur | Noun | ریستوران کا مالک ۔ منتظم ۔ طعام کدے کا مالک ۔ |
| Restaurateur com | Adjective | ریستوران کا مالک یا منتظم ۔ |
| Restaurentrice | Noun | ریستوران رکھنے یا چلانے والی عورت ۔ |
| Rested | Adjective | پُر سکون ۔ آرام دہ ۔ |
| Restem | Verb | دھارے کے خلاف لے جانا ۔ مخالف سمت میں لے جانا ۔ |
| Restenosis | Noun | بار بار ہونے والی تنگی بالخصوص دل کے والو کی ابتدائی خراب کو اپریشن کے ذریعہ دور کرنے کے بعد بار بار لاحق ہونے والی تنگی |
| Rester | Noun | آرام کرنے والا شخص ۔ آرام دینے والا شخص ۔ سہارا دینے والا شخص ۔ |
| Restful | Adjective | پر سکون ۔ آرام دہ ۔ |
| Restfully | Adverb | آرام سے ۔ آہستہ آہستہ ۔ پُر سکون انداز سے ۔ پُر سکون طریقے سے ۔ |
| Restfulness | Noun | راحت ۔ آرام ۔ سکون ۔ |
| Restibilitis | Adjective | دوامی ۔ |
| Restibrachium | Noun | میخ کا نچلا بند |
| Restiff | Adjective | اڑا ہوا ۔ آگے نہ بڑھنے والا ۔ |
| Restiform | Verb | رسے جیسا ۔ |
| Restiform bodies | Noun | اجسامِ حبلیہ ۔ عصبیے جو اسے چھوٹے دماغ کے ساتھ مربوط کرتے ہیں ۔ حبلی اجسام ۔ |
| Restiform body | Noun | طنابی ۔ حبلی جسم ۔ زیرین بندد میخ ۔ |
| Restiformia corpora | Noun | اجسام حبلی (ڈوری والے) |
| Resting | Adjective | آرام میں ۔ حالتِ سکون میں ۔ نیم خوابیدہ ۔ |
| Resting cell | Noun | ساکن خلیہ ۔ |
| Resting egg | Noun | جاڑے کا انڈا ۔ |
| Resting nucleus | Noun | ساکن نوادہ |
| Resting place | Noun | آرام کرنے کے لیے مخصوص جگہ ، ٹھکانا اور آرام گاہ ۔ |
| Resting place | Noun | آرام کرنے کے لیے مخصوص جگہ ، ٹھکانا اور آرام گاہ ۔ |
| Resting point | Noun | نقطہ سکوزہ ۔ |
| Resting potential | Phrase | ریسٹنگ پوٹینشل : وہ پوٹیشنل ڈفرنس جو متعدد خلیات (cells) کی ممبر ینز کے مابین پایا جاتا ہے ۔ |
| Resting spoe | Noun | خوابیدہ بذرہ ۔ |
| Resting tremor | Noun | ہاتھوں پیروں یا جسم کے دیگر اعضاء کا ارتعاش |
| Restis | Noun | رسی نما اجسام |
| Restitute | Verb | حقدار کو واپس دینا ۔ |