English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rest frame Phrase ریسٹ فریم ، ساکن فریم : ایسار یفنس فریم جس میںکو ذرہ حالت سکون میں ہوتا ہے ۔
Rest gown Noun عورتوں کا ایک لباس ۔
Rest harrow
Rest head Noun تکیہ
Rest home Noun آرام گھر ۔ آسایش گھر ۔ بڑی عمر کے لوگ ۔ عافیت گھر ۔
Rest house Noun مسافر گھر ۔ سرائے ۔ مسافر خانہ ۔ ڈاک بنگلہ ۔
Rest house Noun مسافر گھر ۔ سرائے ۔ مسافر خانہ ۔ ڈاک بنگلہ ۔
Rest house tour Adjective مسافر گھر مسافروں کے آرام کے لیے یا ان کی رہائش کے لیے کوئی مکان یا عمارت جس میں مسافروں مہمانوں کو ادائیگی پر قیام و طعام کی سہولتیں فراہم کی جائیں نیز اُن کے لیے تازگی بخش اور پرسکون ماحول موجود ہو ۔
Rest ing
Rest is taken at noon Phrase دوپہر کے وقت آرام کیا جاتا ہے ۔
Rest mass Phrase ریسٹ ماس : آضافیت میں کسی ذرہ کی وہ کمیت جو اس کے ساکن فریم (rest frame) میں ہوتی ہے ۔
Rest on ones laurels
Rest on ones oars
Rest pause Noun وقفہ سکون ۔
Rest ricted ownership محدود حق ملکیت ۔
Rest room Noun آرام گاہ ۔ آرام کرنے کا کمرہ ۔
Rest room Noun آرام گاہ ۔ آرام کرنے کا کمرہ ۔
Rest room powder room toilet
Rest up Verb مکمل آرام کرنا ۔ مکمل سکون اختیار کرنا ۔
Restage Verb پھر کھیلنا ۔ کرنا ۔ دکھانا ۔
Restagnate Verb جامد ہونا ۔ ساکن ہونا ۔ حالت جمود میں ہونا ۔
Restamp Verb دوبارہ مہر لگانا ۔ ڈاک کے ٹکٹ دوبارہ چسپاں کرنا ۔
Restant Adjective مستقل ۔ قائم ۔ دیر پا ۔
Restart Verb دوبارہ یا نئے سرے سے شروع کرنا ۔ پھر سے کرنے لگنا ۔ پھر سے آغاز ۔
Restarted Verb دوبارہ آغاز کیا ۔
Restate Verb نئے سرے سے ۔ دوبارہ بیان کرنا ۔ مختلف انداز سے بیان کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Restated Verb نئے سرےسے دوبارہ بیان کیا ۔
Restatement Noun دوبارہ دیا گیا یا نیا بیان ۔ بیانِ مکرر ۔
Restaurant Noun مکان ۔ ہال یا کمرہ جہاں کھانا کلایا جاتا ہے ۔ طعام خانہ ۔ ہوٹل ۔
Restaurant car Noun ریل گاڑی میں کھانے کا ڈبّا ۔