English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Responsion Noun جواب دہی ۔ ذمہ داری ۔
Responsions Noun انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پہلا امتحان جس میں کامیاب ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
Responsive Adjective جواب دہ ۔ اثر پذیر ۔ زُود حس ۔ ہمدرد ۔ درد آشنا ۔
Responsive reading Noun تاثراتی مطالعہ ۔ جوابی مناجات ۔
Responsively Adverb جوابانہ ۔ جواب کے انداز میں ۔ رد عمل کے طور پر ۔ رد عمل دیتے ہوئے ۔
Responsiveness Noun رد عمل دینے کی صلاحیت ۔ جوابی صلاحیت ۔ کیفیت ۔ اثر پذیری ۔
Responsiveness emotional Noun جذبات کا جواب جذبات سے دینا
Responsor Noun ضامن ۔ امین ۔ ذمہ لینے والا ۔
Responsorial Noun کتاب مناجات ۔
Responsory respond response
Respound Verb جواب دینا ۔ کارد عمل ہونا ۔
Respray Noun, Verb دوبارہ رنگ کی پھوہار ڈالنا تبدیل کرنے یا اُجالنے کے لیے ۔
Resprayed Verb دوبارہ سپرے کیا ۔
Ressalah Noun رسالہ ۔
Ressourcefully Adverb سمجھ بوجھ سے ۔ حاضر دماغی کے ساتھ ۔ خوش تدبیری سے ۔
Rest Noun آرام ۔ استراحت ۔ آسائش ۔ آسودگی ۔
Rest assured Phrase باقی کو یقین دلایا
Rest balk
Rest bed Noun مسند
Rest bkg Noun باقی بقیہ ایک حصے کی علیحدگی کے بعد باقی بچا ہوا باقیات بچا کھچا بقیہ رقم ۔
Rest breeds rest Idiom حد سے زیادہ آرام ناکارہ بنا دیتا ہے ۔
Rest camp Noun وہ کیمپ جس میں فوج جنگ کے بعد استراحت و آرام کرتی ہے ۔
Rest chin Noun ٹھوڑی کا گڑھا
Rest comes from unrest and unrest again from rest
Rest cure Noun مکمل آرام کے ذریعہ علاج ۔ آرام علاج ۔
Rest cure Noun مکمل آرام کے ذریعہ علاج ۔ آرام علاج ۔
Rest day Noun آرام میں گُزرنے والا دِن ۔ آسانی سے گُزر جانے والا دِن
Rest day Noun آرام میں گُزرنے والا دِن ۔ آسانی سے گُزر جانے والا دِن
Rest energy in Phrase ریسٹ انرجی : آضافیت (relativity) میں کسی ذرہ کی اس کے اپنے فریم میں توانائی ۔
Rest fore head Noun جبہ ران