English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Responaut Noun سانس کی تکلیف میں مبتلا دائمی مریض ۔
Responce Phrase جواب ۔
Respond جواب دینا ۔
Responded Verb جواب دیاموافق ہوا ۔
Respondee Adjective وہ شخص جو کسی نفسیاتی آزمایش پر جواب دے ۔
Respondence Noun جواب ۔
Respondency Noun جواب دہی ۔ جواب دینے کا عمل ۔ پیش ہونے کا عمل ۔
Respondent Noun فریق مخالف ۔
Respondent behaviour Noun جوابی کردار ۔
Respondent law Adjective جواب دینے والا مدعا علیہ کسی مقدمے کا کسی مقدمے میں مدعی کو جواب دینے والا شخص ۔
Respondentia Noun جہاز پر لدے ہوۓ مال کے عوض قرض ۔
Respondentia bkg Adjective یہ اصطلاح بحری معاہدوں میں زیادہ تر مستعمل ہے جس کے تحت روپیہ دے کر جہاز رہن رکھے جاتے ہیں ۔
Respondentia bond Noun ریسپانڈینشیا بانڈ ۔
Responder Name مجیب ۔
Responsal Adjective جواب دہ ۔ قابل جواب ۔
Responsalis Noun وہ شخص جو کلیسائی نمائندے کے طور پر جواب دیتا ہے ۔
Responsary Noun سنگت کی مناجات ۔ مناجات جو صحیح و شام بائبل کی قراؑت کے بعد پڑھی جاتی ہے ۔
Response Noun جواب ۔
Response budgeting Adjective وہ بجٹ سازی جس میں آمدن و اخراجات کے اہداف مقرر ہوں ۔
Response latency Adjective مہیج اور ردعمل کے درمیان کا وقفہ ۔
Response orientation Adjective فرد کی درست جواب اور متبادل کے انتخاب کی قابلیت ۔
Response rate Adjective جواب دہندگان کی فیصد تعداد ۔
Response time Adjective ردعمل کے اظہار میں خرچ ہونے والا وقت ۔
Responsibility Noun جواب دہی ۔ ذمّہ داری ۔ فرض منصبی ۔ عہدہ ۔ ذمہ داری کا کام ۔
Responsibility must be shouldered your cannot carry it under your arm
Responsible Adjective جواب دہ ۔ ذمّہ دار ۔ کفیل ۔ ضامن ۔ معتبر ۔ معزّز ۔
Responsible for a crime or a wrong doing
Responsibleness Noun ذمے داری محسوس کرنے کا عمل یا کیفیت ۔ ذمہ داری ۔ جواب دہی ۔
Responsibly Adverb ذمے داری سے ۔ ذمے دارانہ طور پر ۔ جوابدہی سے ۔
Responsibslity criminal Noun مجرمانہ ذمہداری ، مسٹولیت جرم