English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Respiratory distress syndromerds
Respiratory failure Noun عملِ تَنَفُّس کا دَرُست طَور پَر کام نَہ کَرنا ۔ خُون کو دَرُست طَریقے سے آکسیجَن کا نَہ پُہَنچنا
Respiratory function test Noun تَنَفُّسی کارکَردَگی کے ٹیسٹ اور اِس کے کَئی ٹیسٹ ہَیں
Respiratory function tests Noun عمل تنفس معلوم کرنے کے مختلف جائزے ، ان میں وائٹل کیپسٹی فیری وائٹل کیپسٹی ہے جس میں ایک سیکنڈ اور ایک منٹ میں سانس لینے کی مقدار کی صلاحیت کا جائزہ لیا جاتا ہے
Respiratory glottis Noun تنفسی مزمار
Respiratory heart Noun ورقی ربہ کی جھلیوں میں سے ایک ۔
Respiratory movement Noun تنفس حرکت ۔
Respiratory murmur Verb سانس لینے کی سرسراہٹ ۔
Respiratory nerve Noun تنفس عضلہ ۔
Respiratory organs Noun اعضاۓ تنفس ۔
Respiratory pigments تنفّسی پگمنٹس ۔ ایسے پگمنٹس کی جماعت جو زندہ جسموں میں آکسیجن برداری کا کام کرتے ہیں ۔ مثلاً ھیموگلوبن ۔
Respiratory quotient Noun تنفسی نسبت ۔ سانس میں کھینچی گئی آکسیجن کے ساتھ باہر نکالی گئی کاربن ڈائی آکسائڈ کی نسبت ۔
Respiratory syncytial virusrsv
Respiratory system Noun نظام تنفس ۔
Respiratory tract Noun حلقہ تنفس ، مجری التنفس
Respire Verb سانس لینا ۔ دم لینا ۔ آرام لینا سستانا ۔ دم میں دم آنا ۔ پھر سے ہمت بندھنا ۔
Respired Verb سانس لی ۔
Respirit Verb تازہ دم کرنا ۔ دوبارہ ہمت بندھنا یا باندھنا ۔
Respirometer Noun آلہ تنفس ۔ وہ آلہ جس کے ذریعہ سانس کا علم حاصل کیا جاتا ہے ۔
Respirometry Noun مطالعہ تنفس ۔ سانس کا علم ۔
Respiroscope Noun تنفس بیں ۔ تنفس نما ۔
Respite سزا میں مہلت ۔
Respited Verb آرام دیا ۔
Respiteless Adjective بغیر وقفہ ۔ مہلت ۔ بغیر ملتوی کے ۔
Resplend Verb منور ہونا ۔ تاباں ہونا ۔ چمکنا ۔
Resplendence چمک دمک ۔
Resplendence resplendency
Resplendency Noun تنویر ۔ درخشندگی ۔ آب و تاب ۔
Resplendent Adjective نوارنی ۔ روشن ۔ تاباں ۔ درخشاں ۔
Resplendently Adverb آب و تاب سے روشن ۔ روشن انداز میں ۔ خوب صورتی سے ۔ شان سے ۔