English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Respectless Adjective بغیر عزت و تکریم کے ۔ بے ادب ۔۔ بے لحاظ ۔
Respectworthy Adjective قابل قدر ۔ عزت کے لائق ۔ قابل احترام ۔
Respell Verb دوبارہ ہجے کرنا ۔ نئے انداز سے ہجے کرنا ۔ جیسے تلفظ کے حساب سے لفظ کو بولا جاتا ہے ۔
Resperse Verb چھڑ کنا ۔
Respersed Verb چھڑ کا ۔
Respin Verb دوبارہ بننا ۔ پھر سے بننا ۔
Respirability Noun سانس لینے کی صلاحیت ۔
Respirable Adjective سانس لینے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ سانس لیے جانے کے قابل ۔ قابلِ تنفس ۔
Respirate Verb مصنوعی طور پر سانس دِلانا ۔
Respiration Noun سانس لینا اس سے اسم صفت ریس پی اس سے مراد ہے کہ ہوا سے آکسیجن حاصل کرکے پھیپھڑوں کے ذریعے داخل کرنا ۔
Respiration abdomen Noun شکمی تنفس
Respiration abdomino Noun شکم (لاطینی)
Respiration artificial Noun مصنوعی تنفس اس میں مریض کو الُٹا لٹا کر اس کے سینے کو وقفوں سے دبائو پہنچایا جاتا ہے اور منہ سے منہ ، منہ سے ناک یا منہ سے ناک اور منہ میں سانس داخل کیا جاتا ہے کہ مریض کے دل اور پھیپھڑے کام شروع کردیں ۔
Respiration external Adjective ریسپی ریشن ایکسٹرنل ۔ سانس لینے کا عمل پھیپھڑوں کے ذریعے ۔
Respiration internal Adjective ریسپی ریشن انٹرنل ۔ گیسوں کا تبادلہ خون اور بافتوں کے درمیان ۔
Respiration moist Noun تنفسی خانہ
Respirational Adjective متعلق بہ تنفس ۔ تنفس کے قابل ۔ عملِ تنفس سے متعلق ۔
Respirato
Respiratoin Noun عملِ تَنَفُّس ۔ عملِ تَنَفُّس سے مُراد جاندار خُلیوں کی تَکسید ہے جِس سے تَوانائی پَیدا ہوتی ہے ۔ سانس کا اندَر لیجانا اور باہَر نِکالنا
Respirator Noun سانس لینے کا آلہ ۔
Respiratory Adjective سانس کے متعلق ۔ تنفس کا ۔
Respiratory air bubble Noun تنفسی ہوا
Respiratory altitude alkalosis Noun لمبے لمبے سانس لینے سے جسم کے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کثیر مقدار کا کم ہو جانا
Respiratory apparatus Noun نباتی آلات تنفس ۔
Respiratory bronchiole s
Respiratory bundle Noun حزمہ تنفسی
Respiratory cavity Noun تنفس جوخہ ۔
Respiratory center Noun مراکز تنفس
Respiratory chain Phrase ریسپر یٹری چین ۔
Respiratory distress syndrome Noun تَنَفُّسی تَکلیف سَنڈروم ۔ نوزائیدَہ بَچّوں کا سَنڈروم ۔