respiration artificial – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مصنوعی تنفس اس میں مریض کو الُٹا لٹا کر اس کے سینے کو وقفوں سے دبائو پہنچایا جاتا ہے اور منہ سے منہ ، منہ سے ناک یا منہ سے ناک اور منہ میں سانس داخل کیا جاتا ہے کہ مریض کے دل اور پھیپھڑے کام شروع کردیں ۔

🔹 Roman Urdu