English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reshaman | Name | ریشماں ۔ ریشم جیسی ۔ |
| Reshameen | Name | ریشمن ۔ ریشم کا بنا ہوا نرم و نازک ۔ |
| Reshape | Verb | تشکیل نو کرنا۔ |
| Reshaped | Verb | تشکیل نوکی۔ |
| Reshaper | Noun | نئی شکل دینے والا ۔ تشکیل نو کرنے والا ۔ دوبارہ گھڑنے والا ۔ |
| Reshida | Name | رشیدہ ۔ ہدایت یافتہ ہدایت کی گئی ۔ |
| Reship | Verb | پھر جہاز پر لانا ۔ |
| Reshiped | Verb | پھرجہاز پرلایا ۔ |
| Reshipment | Noun | جہاز کے ذریعے سامان کی دوبارہ ترسیل ۔ دوبارہ کسی سمندری جہاز پر روانگی ۔ باز ترسیل ۔ |
| Reshman | Noun, Name | ر یسشماں ۔ ریشم جیسی حر یر کی طرح پاکستان کی ایک مشہور لوک گلو کارہ کانام ۔ بڑی ا ور لمبی گھنی داڑھی والا زبو ر میں ایک فرشتہ جس نے حضرت آدم کو تعلیم دی ۔ |
| Reshment | Noun | پناہ گاہ ۔ جائے پناہ ۔ |
| Reshmin | Name | ریشمین ۔ ریشمی ریشم جیسا ملائم ریشم کا بنا ہوا ۔ |
| Reshow | Verb | دبارہ دکھانا ۔ پھر سے دکھانا ۔ |
| Reshuffle | Verb | کارڈوں کو بے ترتیب کر دینا ۔ |
| Reshuffling | Noun | ترتیب ثانی ۔ تنظیم ثانی ۔ |
| Resi duary estate | باقی ماندہ املاک ۔ | |
| Resiant | Adjective | سکونت پذیر ۔ اقامت گزیں ۔ |
| Reside | Verb | بسنا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا ۔ |
| Resided | Verb | سکونت کی ۔ |
| Residence | Noun | اقامت ۔ قیام ۔ مکان ۔ گھر ۔ مسکن ۔ |
| Residency | Noun | جائے قیام ۔ جائے رہایش ۔ عموماً سرکاری قیام گاہ ۔ |
| Resident | Noun, Adjective | رہنے والا ۔ پابند سکونت ۔ والئسرائے کا ایجنٹ جو ریاست میں رہتا تھا ۔ |
| Resident agent | Noun | مقیم ایجنٹ ۔ مقامی ایجنٹ ۔ |
| Resident ambassador | Noun | سفیر مقیم ۔ |
| Resident appointment | Noun | اقامتی آسامی ۔ |
| Resident commissioner | Noun | ریذیڈنٹ کمشنر علاقے کا وہ نمائندہ جو حق تقریر تو رکھتا ہے لیکن حق رائے دہندگی سے محروم ہوتا ہے ۔ |
| Resident cultivator | Noun | اقامتی کاشتکار ۔ |
| Resident doctor | Noun | مقیم ڈاکٹر ۔ وہ ڈاکٹر جو ہسپتال کے لئے مخصوص ہو ۔ |
| Resident surgeon | Noun | مقیم ڈاکٹر ۔ |
| Residenter | Noun | سکونت اختیار کرنے والا ۔ باشندہ ۔ مقیم ۔ |