English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Residential Adjective سکونتی ۔ بودوباش کے قابل ۔ رہنے سہنے کے لائق ۔ سکونت کے متعلق ۔
Residential buyer Noun رہائشی خریدار ۔
Residential or residence permit کسی خاص شخص کو کسی ملک میں مستقل رہنے کا اجازت نامہ ۔
Residentiality Noun سکونت ۔ اقامت ۔
Residentially Adverb رہایشی انداز سے ۔ رہایشی طریق پر ۔ سکونتی طور پر ۔
Residentiary Noun, Adjective سرکاری اقامت گاہ سے مُتعلق ۔ کوئی پادری جِس کا کِسی جگہ مُقیم رہنا لازمی ہو ۔
Residentiaryship Noun اقامتی پادری کا عہدہ ۔
Residents were shouting slogans against the authorities due to price hike
Residentship Noun عہدہ ریزیڈنٹ ۔
Resider Noun رہایشی ۔ باشندہ ۔ قیام پذیر شخص ۔ رہنے والا ۔
Residing Noun ساکن ۔ مقیم ۔ رہائشی ۔
Residual Adjective تلچھٹ یا اس کی بناوٹ سے متعلق ۔ بچا کچا ۔ باقی ۔ غلط چھوڑا ہوا ۔
Residual abscess Noun ثفلہ (تہ نشین) پھوڑا
Residual affinity Noun سفلی الف پس ماندہ الف ۔
Residual air Verb بزور سانس چھوڑنے پر جو ہوا پھیپھڑوں میں رہ جاتی ہے ۔
Residual air bubble Noun ٹھہر جانے والی ہوا ، بوجھل ہوا
Residual analysis Noun تجزیہ رُسوبی ۔
Residual calculus Noun احصاء رُسوبی ۔
Residual charge Noun پسماندہ بار ۔
Residual dental arch Noun دانت نکلے دانت والی جگہ کی محراب
Residual deposit Adjective ( جغرافیہ ) مابقی ذخیرہ ۔
Residual error Adjective امکانی پیمایش اور اصل پیمایش میں فرق ۔
Residual gas Noun پسماندہ گیس ۔
Residual induction Noun پسماندہ مقناطیسیت ۔
Residual mountain Noun پسماندہ کوہ ۔
Residual placer Noun پسماندہ ریت ۔ بحری کنکر وغیرہ کی تہ جس میں قیمتی معدنیات کے ریزے ہوں ۔
Residual power Noun سرکاری حکّام کے سپرد مخصوص اختیار ۔
Residual product Noun ضمنی پیداوار ۔
Residual radioactivity Noun بقیہ تابکاری ۔
Residual sound Noun باز گشت ۔ گونج ۔