English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reserved list Noun فہرست افراد احتیاط ۔ برطانوی بحریہ کے افسروں کی ایک فہرست جو ریٹائر ہو چکے ہوں ۔
Reserved occupation Noun وہ پیشہ جِس میں سے فوج کے لیے آدمی جبراً بھرتی نہیں کیے جا سکتے ۔
Reserved officer Noun مخصوص افسر ۔ محتاط افسر ۔
Reserved pay Noun محفوظ مشاہرہ ۔ مخصوص مشاہرہ ۔
Reserved power Noun مخصوص اختیار ۔
Reserved scarament Noun مخصوص عہد و پیمان ۔
Reserved seats Noun مخصوص نشستیں ۔ تھیٹر ۔
Reserved subject Noun امور محفوظ ۔
Reserved word Noun ریزورڈ ورڈ ۔ ایک لفظ جس کے کسی پروگرام میں یا پروگرامنگ لینگوئج میں خاص معانی ہوتے ہیں ۔
Reservedly Adverb احتیاط سے ۔ محتاط انداز سے ۔ سردمہری سے ۔ تکلف سے ۔
Reservedness Noun محتاط ہونے کا عمل ۔ سردمہری ۔ تکلف ۔ رُکھائی ۔
Reserveless Adjective غیر محفوظ ۔ غیر مخصوص ۔
Reserves Noun محفوظ علاقے ۔ محفوظ علاقے ۔ محفوظے ۔
Reservior Noun, Verb ذخیرہ آب ۔ تالاب ۔ حوض ۔
Reservist Noun رکنِ محفوظہ ۔ بُری ۔ بحری ۔ ہوائی فوج ۔
Reservoir Verb ذخیرے کے طور پر رکھنا ۔ ذخیرہ یا مخزن میں رکھنا ۔
Reservoir agr Adjective حوض ذخیرہ آب ۔
Reservoir cistern Noun محفظ ، محفوظ رکھنے والی جگہ
Reservoir host Noun ثانوی میزبان
Reset Verb دوبارہ ترتیب دینا ۔ ترتیب میں لانا ۔
Reset button Noun ری سیٹ بٹن ۔ ایک ڈیوائس جو کمپیوٹر کو بند کیے بغیر ری سٹارٹ کر دیتی ہے ۔
Resetter Noun مرتب نو ۔ دوبارہ ترتیب دینے والا ۔
Resettle Noun پھر بندوبست کرنا ۔
Resettled Verb پھر ٹھہرا ۔
Resettlement Noun آباد کاری ۔ آباد ہونے کا عمل ۔ آباد کرنے کا عمل ۔ آبادی پھیلانے کا عمل ۔
Reseve force Noun محفوظ قوت
Resew Verb دوبارہ سینا ۔ پھر سے سلائی کرنا ۔
Resgestae Noun معاملات ۔ واقعات ۔ کار ہاۓ نمایاں ۔
Reshaeel Name ریشائل : بڑی اور لمبی گھنی داڑھی والا ۔
Resham Name ریشم ۔ حریر ۔