English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reservable Adjective محفوظ کرنے کے قابل ۔
Reservation Noun پادری کا حق عضو ۔ محفوظ کرنے کا عمل ۔ ( قانون ) جملہ شرطیہ ۔ حراست ۔ قید ۔ حوالات ۔
Reservatus coitus Noun ایسا جماع جس میں جان بوجھ کر منی کو خارج نہ کیا جائے
Reserve Verb رکھ چھوڑنا ۔ محفوظ کرنا ۔ بچارکھنا ۔
Reserve account Noun ریزرو کھاتا ۔
Reserve accumulator Noun ریزرو ایکیو مولیٹر ۔ ایک معاون سٹوریج رجسٹرت جو عام طور پر طویل کیلکولیشن کے درمیانی نتائج سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Reserve acidity and alkalinity محفوظ تیزابیت و قلویت ۔ ایک بفر فاصل محلول اس سے مراد ایک ایسا محلول جو ایسٹک ایسڈ اور سوڈیم ایسی ٹیٹ کے مساوی مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔
Reserve air Noun وہ ہوا جو عام تنفس کے علاوہ پھیپھڑے سے خارج کی جاتی ہے ۔
Reserve air bubble Noun محفوظ ہوا
Reserve alkalemia Noun محفوظ الکلی
Reserve army Noun رزرو فوج ۔ کُمک ۔
Reserve bank Noun ریزرو بینک ایسا مرکزی بینک جو دوسرے بینکوں کے لیے محفوظ جمع شدہ سرمایہ رکھتا ہے ۔
Reserve buoyancy Noun زائد اُچھال ۔
Reserve capital محفوظ سرمایہ ۔
Reserve card Noun پوسٹل کارڈ جس کے ذریعہ اطلاع دی جاۓ کہ وہ کتاب جو پڑھنے یا دینے کے لئے موجود نہیں تھی اب موجود ہے ۔
Reserve currency زر محفوظ ۔
Reserve for bad debts نا قابل وصول قرضہ کے لیے محفوظ سرمایہ ۔
Reserve for debreciation مشین و عمارت وغیرہ کی فرسودگی کے لیے محفوظ ۔ محفوظ برائے فرسودگی ۔
Reserve for doubtful debts مد محفوظ بابت مشکوک قرضہ جات ۔
Reserve fund محفوظ رقم ۔
Reserve fund accts Adjective مد محفوظ ۔
Reserve grade Noun دوسرے درجے کے کھلاڑیوں کی ٹیم یا ٹولی ۔
Reserve liability کمپنی کا وہ محفوظ سرمایہ جو کاروبار بند ہو جانے کی صورت میں روپیہ جمع کروانے والوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے ۔
Reserve price وہ کم از کم قیمت جس پر کوئی شخص اپنی جائداد فروخت کرنے پر رضا مند ہوتا ہے ۔
Reserve ratio تناسب محفوظ سرمایہ ۔ محفوظ نسبت ۔
Reserve ration Noun محفوظ راشن ۔
Reserve the master blow Idiom اُستادی کا نقطہ نہیں بتانا چاہیئے ۔
Reserved Adjective شرمیلا ۔ نامانوس ۔ محجُوب ۔ متاط ۔
Reserved forest Noun محفوظ جنگل ۔ محصور جنگل ۔
Reserved fund Noun سرمایہ محفوظ ۔ مد محفوظ ۔