English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Residual urine | Noun | بول باقی ، پیشاب کی وہ مقدار جو مثانہ میں باقی رہ جائے |
| Residual voltage | Noun | پسماندہ وولتاڑ ۔ |
| Residually | Adverb | باقی کے طور پر ۔ بچت کے انداز سے ۔ حقِ اداکاری کے طور پر ۔ |
| Residuary | Adjective | تلچھٹ ۔ بچی کچی ۔ باقیہ شے سے متعلق ۔ باقیات ۔ |
| Residue | Noun | تلچھٹ ۔ دُرد تہِ جام ۔ بچی کھچی شے ۔ کسی عمل کے بعد بچ جانے والا ۔ |
| Residue law | Adjective | قانون قرضہ جات اور قانونی ورثوں کی ادائیگی کے بعد کسی موصی وصیت یا کنندہ کی جائیداد کا باقی بچ جانے والا حصہ ۔ |
| Residum | Verb | فضلہ ، گاد ، تلچھت ۔ |
| Residuum | Noun | تلچھٹ ۔ بقیہ جات ۔ کشید کے نتیجے میں رہ جانے والی باقی شے ۔ جیسے تار کول ۔ رسوب ۔ |
| Resign | Verb | ترک کرنا ۔ سبکدوش ہونا ۔ استعفادے دینا ۔ حوالے کرنا ۔ سرتسلیم خم کرنا ۔ |
| Resignal | Verb | نئے ریلوے سگنل لگانا ۔ |
| Resignation | Noun | دست برداری ۔ استعفا ۔ قناعت ۔ توکل ۔ |
| Resigned | Noun, Abbreviation | متوکل ۔ سلیم ۔ مستعفی ۔ |
| Resignedly | Adverb | پختہ عزم سے ۔ قناعت پسندی سے ۔ تسلیم و رضا سے ۔ صبر سے ۔ |
| Resignedness | Noun | عزم ۔ ترکِ عہدہ ۔ عمل یا اس کا اردہ ۔ قناعت پسندی ۔ صبر ۔ |
| Resigner | Noun | استعفٰی دہندہ ۔ مستعفی ۔ مالکِ عزم و اردہ ۔ |
| Resignful | Adjective | با استعفیٰ ۔ صابرانہ ۔ قناعت پسندانہ ۔ |
| Resile | Verb | دب کر یا پچک کر سابقہ حالت میں واپس آنا ۔ ٹپہ کھا کر واپس آنا ۔ |
| Resiled | Verb | پلٹا واپس گیا یاہٹا۔ |
| Resilement | Noun | فسخ ۔ ابطال ۔ عدول ۔ رجوع ۔ |
| Resiliate | Verb | منسوخ کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ رد کرنا ۔ |
| Resilience | Noun | برگشت ۔ رجوع ۔ |
| Resilience resillency | — | — |
| Resiliency | Noun | سکڑنے یا سمٹنے کی حالت ۔ |
| Resilient | Adjective | لپکنے والا ۔ لوچدار ۔ لچک دار ۔ |
| Resilient escapement | Noun | لچکی گُریزہ ۔ |
| Resiliently | Adverb | لچکتے ہوئے ۔ لہکتے ہوئے ۔ لچکداری سے ۔ |
| Resiliometer | Noun | لچکی توانائی کو جانچ کرنے کا ایک آلہ ۔ |
| Resilver | Verb | دوبارہ چاندی چڑھانا ۔ از سر نو چاندی سے قلعی کرنا ۔ |
| Resin | Noun, Verb | رال ۔ گوند ۔ رال یا گوند ملانا ۔ |
| Resin acid | Noun | رابی ایسڈ ۔ |