English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reseda linifolia | Noun | شتاکی |
| Reseda odorata | Noun | خوزم ، خزم |
| Resedaceous | Adjective | فاغیہ نسل کے پودے سے متعلق ۔ دھاتی رنگ کا ۔ |
| Reseed | Verb | دوبارہ بیج بونا ۔پنیری لگانا ۔ اپنے آپ بیج بو کر کسی پودے کے وجود کو قائم رکھنا ۔ |
| Reseek | Verb | دوبارہ تلاش کرنا ۔ |
| Reseeked | Verb | دوبارہ تلاش کیا ۔ |
| Reseize | Verb | دوبارہ پکڑ لینا یا گرفتار کرنا ۔ پھر قبضے میں لے لینا ۔ |
| Reseized | Verb | دوبارہ پکڑا ، پھر پکڑا ۔ |
| Reseizer | Noun | دوبارہ قبضہ کرنے والا ۔ پھر قبضہ میں لینے والا ۔ |
| Reseizure | Noun | دوبارہ ضبطی یا قرقی ۔ دوبارہ مرض کا دورہ ۔ |
| Reselect | Verb | دوبارہ نئے طریقے سے یا نئی چیز مُنتخب کرنا ۔ |
| Resell | Verb | دوبارہ بیچنا ۔ |
| Reseller | Noun | باز فروخت کار ۔ |
| Resemblance | مشابہت ۔ | |
| Resemblant | Adjective | مشابہ ۔ ممائل ۔ یکساں ۔ مشابہت ۔ ملتا جُلتا ۔ مانند ۔ |
| Resemble | مشابہ ہونا ۔ | |
| Resembled | Verb | ملا جلا ، ایک جیسا ہوا ۔ |
| Resembler | Noun | مماثل ۔ مُشابہ ۔ مِلتا جُلتا ۔ |
| Resembling | Adjective | مماثل ۔ مشابہ ۔ یکسانیت کی حامل ۔ ایک سا ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ |
| Reseminate | Verb | دوبارہ پیدا کرنا ۔ دوبارہ پیش کرنا ۔ بیج کے ذریعہ سے پیدا کرنا ۔ |
| Resend | Verb | دوبارہ بھیجنا ۔ از سر نو بھیجنا ۔ |
| Resene | Noun | ہر وہ مرکب یا مخلوط جو صمغ یا رال میں پایا جاتا ہے اور جو کاربن ، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Resent | Verb | بُرا ماننا ۔ ناراض ہونا ۔ خفا ہونا ۔ |
| Resented | Verb | ناراض ہوا ۔ |
| Resenter | Noun | ناراضگی کا اظہار کرنے والا ۔ ناراض ہونے والا ۔ |
| Resentful | Adjective | آرزدہ ۔ شاکی ۔ رنجیدہ ۔ زودرنج ۔ |
| Resentfully | Adverb | ناراضگی سے ۔ |
| Resentfulness | Noun | رنجیدگی ۔ آزدگی ۔ افسوس ۔ |
| Resentment | Noun | براماننا ۔ آزردگی ۔ |
| Reserpine | Noun | رائو وولفیا راجع رائو وولفیا جو بعض دفعہ بنفسہ اور بعض دفعہ دیگر ادویات کے ساتھ خونی دباد کے عارضہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |