English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Research assistantship Adjective تحقیقی کام کے لیے مالی معاونت ۔
Research degree Noun علمی تحقیق کی سند ۔ سندِ علمی تحقیق ۔
Research fellow Adjective تحقیق کرنے والا طالب علم ۔
Research grant Adjective متعین موضوع پر کسی ادارے کو تحقیق کے لیے دی جانے والی گرانٹ ۔
Research institute Noun ادارہ تحقیقات ۔ ادارہ ریسرچ ۔
Research librarian Adjective وہ لائبریرین جو تحقیق میں طلبہ و اساتذہ کی معاونت کرے ۔
Research operational Noun عملیاتی تحقیق
Research scholar Noun محقق ۔ تحقیق کرنے والا ۔ ریسرچ اسکالر ۔
Research seminar Adjective مخصوص تحقیقی کام پر سیمینار ۔
Research station Noun مرکز تحقیقات ۔ ریسرچ گاہ ۔
Research student Noun تحقیق کرنے والا طالب علم ۔
Research supervisor Adjective وہ استاد جو محقق طالب علم کی رہنمائی کرے ۔
Research work Noun تحقیقی کام ۔
Research worker Noun ریسرچ کار ۔
Researched Verb تحقیق کیا ۔
Researcher Noun محقق ۔ تحقیق کرنے والا ۔ تلاش و جستجو کرنے والا ۔
Researcher researchist
Researchful Adjective کھوجی ۔ راز جو ۔ تحقیقی استعداد کا حامل ۔
Reseat Verb دوبارہ بٹھانا ۔ نئی نشست ۔ نشستیں مہیا کرنا ۔
Reseau Noun جال ۔ جال کا کام ۔ جال میں لیس دار زمین ۔ شیشے کے ٹکڑے پر بنا ہوا باریک جال ۔
Resect Verb کاٹنا ۔ تراش کر ہموار کرنا ۔ کاٹ یا تراش کر الگ نکال لینا ۔
Resectability Noun تراش پذیری ۔
Resectable Adjective تراشا جا سکنے والا ۔ تراش پذیر ۔ جسے کاٹ کر تراش کر الگ کیا جا سکے ۔
Resected Verb کاٹا ، تراشا ۔
Resection Noun جراحی کا عمل ۔
Resectional Adjective جزوی تراش سے متعلق ۔ ہڈی ۔ عضو یا ریشے کے ایک حِصہ کو کاٹ پھینکنے سے متعلق ۔
Resectoscope Noun مجری البول قضیب یعنی آلہ تناسل سے گزارا جانے والا ایک آلمراجع ۔
Resectotome Noun نشتر جراحی کا ایک آلہ ۔
Reseda Noun فاغیہ ۔ اسی نام و نسل کا کوئی پودا ۔ اِسبرک ۔
Reseda green Noun دھانی رنگ ۔ سبزی مائل زیتونی رنگ ۔