English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Resay Verb جواب میں کہنا ۔ جواب دینا ۔
Rescale Verb نیا منصوبہ بنانا ۔ نئے طور پر قائم کرنا یا بنانا ۔
Rescend منسوخ کرنا ۔
Reschedule Verb دوبارہ خاکہ بنانا ۔
Rescheduled Verb دوبارہ خاکہ بنایا ۔
Rescind Verb کاٹنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Rescindable Adjective قابلِ منسوخی ۔ کالعدم کیے جانے / ہوجانے والا ۔ قابلِ تنسیخ ۔
Rescinded Verb کاٹ ڈالا ۔
Rescinder Noun ناسِخ ۔ کالعدم / منسوخ کرنے والا ۔ فسخ کرنے والا ۔
Rescindment Noun فسخ ۔ ابطال ۔ منسوخی ۔
Rescission Noun منسوخی ۔ تنسیخ ۔ کالعدم کر دینے کا عمل ۔ عملِ تنسیخ ۔
Rescission bond Noun دست برداری بانڈ ۔
Rescissory Adjective ناسخ ۔ منسوخ کر دینے والا ۔
Rescommunes Noun وہ چیز جو کسی کی ملکیت نہ ہو لیکن جسے سب لوگ استعمال کر سکتے ہوں ۔
Rescore Verb ازسر نو تربیت دینا ۔ پھر تربیت دینا ۔ خصوصاً موسیقی کو مختلف انداز میں ترتیب دینا ۔
Rescribe Verb دوبارہ لکھنا ۔
Rescript Noun قید ۔ خطرے یا برائی سے بچانا ۔ جان بچانا ۔ نجات ۔
Rescription Noun دوبارہ کیا گیا فیصلہ ۔ دوبارہ لکھی گئی تحریر ۔
Rescue Noun, Verb رہائی دلانا ۔ ( قانون) کسی کو ناجائز طور پر رہا کر دینا ۔ رہائی ۔ نجات ۔
Rescue 1122 arrived there along with police Phrase ریسکو۱۱۲۲پولیس کےہمراہ وہاں پہنچ گئ
Rescue bid Noun کوئی بولی جو ساتھی کو کسی مُشکل سے نِکالنے کے لیے بولی جاۓ ۔
Rescue home Noun پناہ گاہ ۔ پناہ گھر ۔
Rescue mission Noun لاوارث بچوں کی بحالی کے لیے ۔ ایک شہری مذہبی ادراہ ۔
Rescue work Noun بچاﺅ کا کام ۔ امدادی کام ۔
Rescue worker Noun امدادی کام کرنے والا ۔ بچاﺅ کا کام کرنے والا۔
Rescued Verb واپس لیا ۔
Rescuer Noun بچانے ۔ جان بچانے والا ۔ نجات دہندہ ۔
Reseal Verb دوبارہ مہر بند ۔ مہر زد کرنا ۔
Research Noun, Verb تفتیش ۔ تلاش ۔ علمی ۔ تحقیق کرنا ۔ مشابہ ہونا ۔ ملتا جُلتا ہونا ۔
Research and development Noun جِدَّت طرازی ۔ ایجاد و اختراع اور مصنوعات کی بہتری کے لیے کوشش ۔