English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reread Verb دوبارہ پڑھنا ۔ پھر پڑھنا ۔
Rerecord Verb دوبارہ صدا بندی کرنا ۔ دوبارہ صورت بندی کرنا ۔
Rerecording Noun باز صوت بندی ۔ باز صدا بندی ۔ ریکارڈنگ ۔
Reredoes Noun کسی گرجا میں قربان گاہ کی بُلندی کے پیچھے سجا ہوا کوئی پردہ یا دیوار ۔
Reredos Noun قُربان گاہ کی عقبی دیوار کا آرائشی پردہ ۔
Reremouse rearmouse
Rerena gutta parcha Noun جزنی یا کلی اندھا پن
Reresectoscope Noun یُوریتھرا سے گُزَرنے والا ایک آلَہ
Rerounded Verb تاثر بہتر بنایا ۔
Reroute Verb روٹ بدلنا ، راستہ بدلنا ۔
Rerouted Verb روٹ بدلا ، راستہ بدلا ۔
Rerun Noun دوبارہ نمایش ۔ جیسے کسی فلم یا ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام کی ایک بار چلنے کے بعد دوبارہ چلنا ۔
Res Noun معاملہ ۔ شے ۔ ملک ۔ جائیداد ۔
Res angusta domi Noun مفلسی ۔ ناداری ۔
Res balk
Res cogitans Noun سوچنے والی چیز ۔ دماغ ۔
Res gestae Noun کردہ ۔ کیے ہوئے کام ۔ اعمال ۔ حقائق ۔ شہادت کے طور پر ۔
Res iqsa loquitor اپنے لئے حالات خود بولتے ہیں ۔ چیزیں یا افعال خود اپنے لئے وجہ اظہار ہیں ۔
Res judicata منقصلہ ۔ امر فیصل شدہ ۔ امر تجویز شدہ ۔
Res judicate res adjudicata
Res judicator Verb امر تجویز شدہ ۔
Res publica Noun دولتِ مشترکہ ۔ ریاست ۔ مملکت ۔ جمہوریہ ۔
Resalable Adjective قابل فروختِ ثانی ۔ دوبارہ فروخت کے قابل ۔ دوبارہ فروخت ہو سکنے والا ۔
Resaldar Noun رسالدار ۔ رسالہ دار ۔
Resale Noun پرانی اشیا کی فروخت ۔ دوبارہ فروخت کرنے کا عمل ۔ مکرر فروخت ۔
Resale price maintenance Noun صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام مُتعیّن کر دینے کا طریقہ ۔
Resaleable Adjective باز فروختنی ۔
Resalute Verb پھر سے سیلوٹ کرنا یا جوابی سلام کرنا ۔
Resarcelee Adjective ایسی صلیب کے متعلق کہا ہے جس پر دوسرے رنگ کی صلیب کا اضافہ ہو ۔
Resat Verb دوبارہ امتحان لیا ۔