English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Requiescat in pace Noun مرحوم ۔ مغفور ۔
Requiescence Noun آرام ۔ راحت ۔ سکون ۔ متانت ۔
Requin Noun ایک قسم کی مچھلی ۔ سگ دریائی ۔
Requirable Adjective لازمہ ۔ لوازمات ۔ مطلوبہ ۔
Require Verb طلب کرنا ۔ تقاضا ہونا ۔ ضرورت ہونا ۔ احتیاج رکھنا ۔
Require of ضرورت ہونا ۔
Required Verb احتجاج رکھا ۔
Required course Adjective وہ کورس جو کسی پروگرام میں تمام طلبہ نے پڑھنا ہو ۔
Requirement Adjective ضرورت کی چیز لازمی شرط ۔
Requirements ضرورت مطلوبات ۔
Requirer Noun طالب ۔ طلب کرنے والا ۔ کسی چیز کا طلبگار ۔
Requires qualification اس میں تعدیل یا تجدید کی ضرورت ہے ۔
Requisite Noun, Adjective ضروری ۔ ناگزیر ۔ ضروری چیز ۔ امرنا گزیر ۔
Requisitely Adverb طلب کے طور پر ۔ ضروری طریقے پر ۔ لازمی شرط کے طور پر ۔
Requisiteness Noun لُزُوم ۔ ضرورت ۔ ضروری ہونے کا عمل ۔
Requisites Noun لوازم ۔
Requisition Noun طلب ۔ خواہش ۔ مانگ ۔ حکم ۔ فوج کے لیے بیگار ۔ کام میں لانا ۔
Requisitioned Verb ضرورت ہوئی ، پیدا کیا ۔
Requisitioning حکمی تحصیل ۔
Requisitionist Noun طالب ۔ آخذ ۔ طلبگار ۔
Requisitive Adjective پُر خواہش ۔ طلب ظاہر کرتا ہوا ۔
Requitable Adjective قابلِ جزا ۔ بدلے کے قابل ۔
Requital Verb بدلہ دینا ۔ اجر دینا ۔ صلہ دینا ۔
Requite Verb معاوضہ دینا ۔
Requited Verb معاوضہ دیا ۔
Requiter Noun صلہ دینے والا ۔ تلافی کرنے والا ۔ جزا دینے والا ۔ بدلے میں کچھ دینے یا کرنے والا ۔
Reradiate Verb دوبارہ چمکنا یا چمکانا ۔ دوبارہ کرن ڈالنا ۔
Reradiation Noun باز تابانی ۔ باز درخشانی ۔
Reran Verb دوبارہ چلایا ۔
Rerd Verb شور کرنا ۔ چلانا ۔