English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Repurchased | Verb | دوبارہ خریدا ۔ |
| Repure | Verb | دوبارہ خلص بنانا ۔ دوبارہ خالص کرنا ۔ |
| Repurification | Noun | مکرّر صفائی ۔ |
| Repurify | Verb | دوبارہ صاف کرنا ۔ مُکرّر تصفیہ یا تزکیہ کرنا ۔ |
| Reputability | Noun | شہرت کی صلاحیت ۔ نیک نامی ۔ شہرت ۔ معروفیت ۔ |
| Reputable | Adjective | نامور ۔ مشہور ۔ معزّز ۔ محترم ۔ نیک نام ۔ |
| Reputableness | Noun | نیک نامی ۔ شہرت ۔ عزت ۔ |
| Reputably | Adverb | شہرت کے انداز سے ۔ مشہور ہوتے ہوئے ۔ نیک نامی سے ۔ |
| Reputation | عزت وقار ۔ | |
| Reputation is commonly measured by the acre | Idiom | جتنی دولت اتنی شہرت ۔ |
| Reputation is often got without merit and lost without crime | Idiom | شہرت عموماً بغیر قابلیت کے حاصِل ہوتی ہے اور بغیر کسی خطا کے ضائع ہو جاتی ہے ۔ |
| Reputation serves to virtue as light does to a picture | Idiom | شہرت نیکی کے لیے وہی کام کرتی ہے جو روشنی تصویر کے لیے ۔ |
| Repute | جاننا ۔ سمجھنا ۔ خیال کرنا ۔ | |
| Reputed | Adjective | مشہور ۔ معروف ۔ |
| Reputed owner | Idiom | جائیداد کا صیحح مالک ۔ |
| Reputedly | Adverb | جانے پہچانے انداز میں ۔ ناموری سے ۔ شہرت سے ۔ مسلمہ طور پر ۔ |
| Reputeless | Adjective | بے عزت ۔ غیر معبتر ۔ بد نام ۔ |
| Requeen | Verb | پرانی ملکہ کی جگہ پر نئی ملکہ کو مقرر کرنا ۔ |
| Request | Noun, Verb | گزارش ۔ درخواست ۔ عرض ۔ التجا ۔ التماس ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ |
| Request for story the story a converstion with my father brings out in a very interesting manner the generation gap that exist between old and the new generation | — | — |
| Request note | محکمہ کسٹم کی طرف سے اشیائے خوردنی اُتارنے کا اجازت نامہ ۔ | |
| Request note shipg | Adjective | کسٹم آفیسر ان کی طرف سے جاری کردہ دستاویز جس کے تحت جہاز کا افسر تلف ہو جانے والے مال کو کسٹم ادا کرنے سے پہلے اتار سکتا ہے ۔ |
| Request programme | Noun | سامعین کی درخواست پر مبنی فرمائشی پروگرام ۔ |
| Request stop | Noun | اسٹاپ ۔ جہاں بس مُسافر کی درخواست پر رُکے ۔ |
| Requested | Verb | التجا کی ۔ |
| Requester | Noun | طالب ۔ درخواست گزار ۔ عرض گزار ۔ ملتجی ۔ |
| Requicken | Verb | پھر سے تیز کرنا ۔ پھر زندہ کرنا یا ہونا ۔ نئی روح پھونکنا ۔ |
| Requiem | Noun | دعائے مغفرت ۔ فاتحہ ۔ طلب مغفرت ۔ مرثیہ ۔ نوحہ ۔ |
| Requiem shark requin | — | — |
| Requiescat | Noun | مرحومین کے لیے آرام و سکون کی دعا ۔ طلب مغفرت ۔ |