English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Republisher Noun ناشر طبعِ نو ۔ دوبارہ شائع کرنے والا ۔ دوبارہ نشر کار ۔
Republocarat Noun ڈیمو کریٹک پارٹی ۔
Repudiate Verb چھوڑ دینا ۔ طلاق دینا ۔ نکال دینا ۔ رد کر دینا ۔ انکار کرنا ۔
Repudiate law Verb نامنظور کرنا تسلیم نہ کرنا تردید کرنا تسلیم کرنے یا ادا کرنے سے انکار کرنا ۔
Repudiated Verb طلاق دی ۔
Repudiation Noun رد ۔ قطع تعلق ۔ عاق کرنا ۔ انکار کرنا ۔
Repudiationist Noun حامئی طلاق ۔ حامئی علیحدگی ۔
Repudiative Adjective استردادانہ ۔ نامنظوری کا ۔ تسلیم نہ کرتے ہوئے ۔
Repudiator Noun مسترد کرنے والا ۔ نامنظور کرنے والا ۔ تسلیم نہ کرنے والا ۔ انکار کرنے والا ۔
Repugmant برخلاف مخالف ۔
Repugn Verb مخالفت کرنا یا ہونا ۔ مزاحمت کرنا ۔
Repugnance Noun سخت نفرت ۔ کراہت ۔ اختلاف ۔ تضاد ۔
Repugnance repugnancy
Repugnant Adjective بدذائقہ ۔ بدذوق ۔ ناگوار ۔ مخالف ۔
Repugnantly Adverb مخلفانہ انداز سے ۔ بے جوڑ طریقے پر ۔ ایک دوسرے کی مخالفت کرتے ہوئے ۔ بدذوقی سے ۔
Repugnantness Noun مخالفت ۔ اختلاف ۔ تضاد ۔
Repugnatorial Adjective دشمن کو بھگانے والا ۔ دشمن کو پراگندہ کرنے والا ۔
Repugnatorial glands Noun کراہت انگیز غدود ۔ حشرات میں پاۓ جانے والے وہ غدود جس سے بدبو دار سیال نکلتا ہے ۔
Repullulate Verb نئے سرے سے پھوٹنا ۔ کونپل پھوٹنا ۔ بیماری کا عود کر آنا ۔
Repullulation Noun عود شباب ۔ تجدید حیات ۔ باز شگفتگی ۔
Repulm Adjective ریپلم ۔ فاصل ثمر ۔ مختلف پھلوں میں دو خانوں کو الگ الگ کرنے والی پتلی جھلی ۔
Repulse Noun انکار ۔
Repulsed Verb شکست دی ۔
Repulsion Noun ہار ۔ ہزیمت ۔ شکست ۔ نفرت ۔
Repulsive Adjective گھناﺅنا ۔ مکروہ ۔ سرد مہری کا ۔ بے رخی کا ۔
Repulsive force Noun قوت دافعہ ۔ دافع قوت ۔
Repulsively Adverb مخالفانہ طور پر ۔ بدذوقی سے ۔ پرے ہٹاتے ہوئے ۔ امتناعی طور پر ۔
Repulsiveness Noun بد ذوقی ۔ ناگواریت ۔ دافعیت ۔ کرابت ۔ ممانعت ۔
Repurchase Verb دوبارہ خریدنا ۔
Repurchase agreement Noun معاہدہ جس میں فروخت کنندہ کو یہ حق ہوتا ہے کہ وہ بیچی ہوئی چیز کو مذکورہ شرائط کی بنیاد پر دوبارہ خرید سکے ۔