English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reproving | Adjective | طعن آمیز ۔ ملا مت آمیز ۔ ڈانٹ ڈپٹ والا لہجہ ۔ |
| Reprovingly | Adverb | سرزنش کرتے ہوئے ۔ ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے ۔ موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے ۔ |
| Reprovision | Verb | دوبارہ ذخیرہ کرنا ۔ دوبارہ سامان مہیا کرنا ۔ |
| Reptant | Adjective | زمین گیر ۔ گھسٹنے والے یا رینگنے والے ۔ جیسے جانور ۔ نیچے نیچے پھیلنے والی بیلیں یا گھاس ۔ |
| Reptation | Noun | خزندگی ۔ رینگنے کا عمل ۔ |
| Reptile | Phrase | ریپٹائل : ورٹیبریٹ جانداروں کی کلاس ریپٹائلا (reptilia) کا ایک رکن ۔ ان جانداروں کی جلد پر چھلکے ہوتے ہیں ۔ |
| Reptile press | Noun | خوشامدی نیم سرکاری اخبار ۔ |
| Reptilia | Adjective | ریپٹیلیا ۔ ہوام ۔ خزندگان ۔ رینگنے والے جانور ۔ پست درجہ فقاریہ کی جماعت ۔ ان کی جلد خشک ۔ کھردری اور نوکیلے چھلکوں سے بھری ہوتی ہے ۔ خشکی کے یہ جانور اچھی طرح دوڑنے یا چلنے کے قابل نہیں ہوتے ۔ ان کی نقل و حرکت زیادہ تر رینگنے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ابتدائی جل تھلئیوں سے ارتقا یافتہ ہیں ۔ ۳۰۰ ملین سال پہلے انہوں نے پرندوں اور ممالیہ کو ارتقا دیا ۔ |
| Reptilian | Adjective | کیڑے مکوڑوں کی طرح ۔ حشرارتی ۔ |
| Reptilian age | Noun | عصر ہوام ۔ دور خزندگان ۔ |
| Reptiliferous | Adjective | خزندگان وار ۔ حشرات خیز ۔ پُر حشرات ۔ |
| Reptiliform | Adjective | خزندہ نما ۔ حشرات نما ۔ رینگنے والا جیسا ۔ |
| Reptilivorous | Noun | خزندگان خور ۔ |
| Reptiloid | Adjective | خزندہ ساں ۔ مانند خزندہ ۔ شبیہ خزندگان ۔ |
| Republic | Noun | جمہوری پارٹی کا ۔ جمہوری ۔ جمہوریت پسند ۔ |
| Republic day | Noun | یوم جمہوریہ ۔ اس دن کی یاد جبکہ جمہوری طرز حکومت کی بُنیاد ڈالی گئی ۔ |
| Republican | Adjective | جمہوریہ ۔ جمہوریت پسند ۔ جمہوریت کاحامی ۔ |
| Republican calender | Noun | جمہوریہ فرانس کے ذریعہ عارضی طور پر اختیار کیا ہوا ایک کیلنڈر ۔ |
| Republican era | Noun | کیلنڈر جس کی ابتدا ۲۲ ستمبر ۱۷۹۲ء سے ہوتی ہے ۔ |
| Republican grosbeak | Noun | بیا ۔ ایک قسم کا پرند جو اپنا گھونسلا بن کر تیار کرتا ہے ۔ |
| Republican marriage | Noun | انقلاب فرانس کے دوران دی جانے والی ایک سزا جس میں ایک عورت اور مرد کو ایک ساتھ باندھ کر پانی میں پھینک دیا جاتا تھا ۔ |
| Republican party | Noun | ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک جو مرکز کے اختیارات میں تخفیف کی قائل ہے ۔ |
| Republican swallow | Noun | ابابیل ۔ |
| Republicanism | Noun | جمہوری طرزِ حکومت ۔ جمہوری اصول ۔ جمہوریت پسندی ۔ |
| Republicanization | Noun | جمہوریت سازی ۔ جمہور سازی ۔ |
| Republicanize | Verb | جمہوری بنانا ۔ |
| Republicanized | Verb | جمہوری بنایا ۔ |
| Republication | Noun | اشاعتِ نو ۔ اشاعتِ مکرر ۔ طبع ثانی ۔ دوبارہ شائع شدہ کوئی شے جیسے کتاب ۔ |
| Republish | Verb | دوبارہ شائع کرنا ۔ دوبارہ اعلان کرنا ۔ |
| Republished | Verb | ازسر نو مشتہر کیا ۔ |