English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Representation diagramatic Noun ارتسامی تجیر
Representational Adjective نُمائِندہ ۔ وکیلانہ ۔ نُمائِندگی کرنے والا ۔ مُتعَلِق بہ نُمائِندہ
Representational art Noun صوری فنون جو اشیا یا موضوع کی مادّی صورت کی عکاسی کرتے ہیں ۔
Representational mediation process Adjective وہ نظام جس میں محرک اور ردعمل کے مابین ایک تیسرا معتدل محرک مداخلت کرے ۔
Representationalism Noun حقیقت نِگاری ۔ یہ فلسفیانہ نظریہ کہ عِلم کی بُنیاد اشیا نہیں بلکہ وہ خیالات ہیں جِن کی وہ نُمائِندگی کرتی ہے
Representationalist Noun حقیقت نِگار ۔ وہ مُصوّر جو اشیا کی تصویر ویسی بنائے جیسی وہ نظر آتی ہے
Representationism Noun یہ نظریہ کہ اشیاۓ مدر کہ ، یا محسوس والی اشیا اصلی نہیں ۔
Representationist Noun استحضاریت کا حامی یا معتقد ۔
Representative Adjective نُمائِندہ ۔ وکیل ۔ قائم مُقام ۔ حقیقت نگارہ ۔ علامت ۔ نمُونہ ۔ شبیہ ۔
Representative arts Noun فنونِ نمائشی ۔
Representative at large
Representative consumer Noun نمائندہ صارف ۔
Representative democracy Noun عوامی جمہوریت ۔ انتخابی جمہوریت ۔
Representative firm Noun معیاری کارخانہ ۔
Representative fraction Noun وہ نقشہ جس میں انچ ، فٹ وغیرہ کسر میں ظاہر کئے گئے ہوں ۔
Representative goods تمسکات جو دولت کو ظاہر کرتے ہیں ۔
Representative group Noun نیا بتی گروہ ۔
Representative in interest قائم مقام مفاد ۔
Representative legal قائم مقام قانونی ۔ وارث قانونی
Representative legislature Noun برطانوی نو آبادیاتی ایوان قانون ساز جس کے نصف ممبر نو آبادیوں کے نمائندے ہوتے ہیں ۔
Representative mony Noun نیا بتی زر ۔
Representative peer Noun ہاﺅس آف لارڈ میں طبقہ امراء کا رکن ۔
Representatively Adverb نُمائِندہ طور پر ۔ نُمائِندگی کرتے ہُوئے
Representativeness Noun عملِ نُمائِندگی یا اِسکی کیفیت
Representator Noun نمائندگی کرنے والا ۔ نیا بت کرنے والا ۔
Represented Verb دوبارہ پیش کیا ، ظاہر کیا ۔
Represented today by a few gigantic cypresses and myrtles
Representee Noun پارلیمانی نمائندہ ۔
Representer Noun نُمائِندہ ۔ نُمائِندگی کرنے والا
Represntable Adjective پیش کیے جانے کے قابِل ۔ قابلِ نُمائِش ۔ قابلِ نُمائندگی