English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Repository Noun رییپوزیٹری ۔ ایک کمپیوٹنگ سسٹم کے متعلق معلومات کا مجموعہ ۔
Repossess Verb دوبارہ قبضے میں لینا ۔
Repossessed Verb دوبارہ قبضے میں لی ۔
Repossession Noun قبضے کی بحالی ۔ دوبارہ قبضے میں لے لینے کا عمل
Repossessor Noun دوبارہ قبضہ کرنے والا ۔ پھر سے مالک بننے والا ۔
Reposure Noun امن ۔ اطمینان ۔ سکون ۔ آسودگی ۔
Repot Verb پودے کو ایک گملے سے دوسرے گملے میں منتقل کرنا ۔
Repoted Verb پودے کو ایک گملے سے دوسرے گملے میں منتقل کیا ۔
Repoussage Noun دھات کو الٹی طرف سے پیٹ کر منقش کرنے یا خوب صورت بنانے کا فن ۔
Repousse Noun اُبھرا ہوا آرائشی کام ۔ منبت کاری ۔
Repousse work Noun منبت کاری ۔ برجستہ کاری ۔
Repoussoir Noun دانتوں کی جڑیں نکالنے کا آلہ
Reppe chemistry Noun صنعتی کیمیا کا ایک شعبہ ۔
Repped Adjective اُبھرواں دھاریوں والی سطح کا ۔
Repraches Noun الزام لگانا ، بدنام کرنا ، ڈانٹنا
Reprahensibly Adverb ملامت انگیز طریق سے ۔ ملزمانہ ۔ قصور وارانہ ۔
Reprehend جھاڑ بچھاڑ کرنا ، سرزنش کرنا ۔
Reprehended Verb الزام لگایا ۔
Reprehender Noun سرزنش کرنے والا ۔ لعن طعن کرنے والا ۔ ملامت کرنے والا ۔
Reprehensibility Noun قابل ملامت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Reprehensible Adjective قابلِ الزام ۔ قابلِ طعنہ زنی ۔ قابلِ ملامت
Reprehensibleness Noun الزام دہی۔ طعنہ زنی ۔ ملامت ۔
Reprehensibly Adjective قابلِ الزام ۔ قابلِ طعنہ زنی ۔ قابلِ ملامت ۔
Reprehension ملامت ، سرزنش ۔
Reprehensive Adjective ملامت آمیز ۔ مطاعن ۔ سرزنِش آمیز ۔
Reprehensively Adverb الزام دہی کے انداز سے
Represent Verb بیان کرنا روداد سنانا کسی کی نمائندگی کرنا جیسے غیر ملکی سفارت کار یا قانون ساز ادارے کارکن کرتا ہے کسی کا بدل یا نمائندہ ہونا ۔
Representable Adjective قابل اظہار ۔ قابل نمائندگی ۔ قابل نمائش ۔
Representant Noun نمائندہ ۔ نمائندگی کرنے والی جماعت ۔
Representation Adjective عمل نمائندگی ہونے کا عمل نمائندگی ہونے کی کیفیت ۔