English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reproachably | Adverb | لعن طعن کے انداز میں ۔ سرزنش کے طریق سے ۔ |
| Reproached | Verb | الزام لگانا ۔ |
| Reproacher | Noun | لائم ۔ الزام لگانے والا شخص ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ لعنت ملامت ۔ |
| Reproachful | Adjective | زبون ۔ قبیع ۔ تحقیر آمیز ۔ علامت آمیز ۔ |
| Reproachfully | Adverb | حقارت سے ۔ ڈانٹ ڈپٹ کر ۔ الزام لگاتے ہوئے ۔ لعن طعن سے ۔ |
| Reproachfulness | Noun | الزام دہی ۔ حقیر سمجھنے / ہونے کا عمل ۔ اس کی کیفیت ۔ نفرت ۔ |
| Reproachingly | Adverb | ڈانٹ ڈپٹ کر ۔ مُوردِ الزام ٹھہراتے ہوئے ۔ ملامت آمیز طریقے سے ۔ |
| Reproachless | Noun | ناقابل سرزنش ۔ ناقابل ملامت ۔ بے عیب ۔ |
| Reprobacy | Noun | مردودیت ۔ قابل نفریں ہونا ۔ |
| Reprobate | Adjective | بڑا لفنگا ۔ لچا ۔ بد معاش ۔ |
| Reprobated | Verb | ناپسند کیا ۔ |
| Reprobation | Noun | اخلاق باختگی ۔ آوارگی ۔ بدمعاشی ۔ نجات سے محرومی ۔ |
| Reprobational | Adjective | عدم قبولیت کا ۔ مردودیت سے متعلق ۔ |
| Reprobative | Adjective | آوارگی سے متعلق ۔ آوارہ ۔ بدمعاش ۔ |
| Reprobator | Noun | رد شہادت ۔ عدم پذیرائی ۔ خلاف بیانی کا الزام ۔ |
| Reprobuce | وہی پھر بنانا ۔ نقل بنانا ۔ | |
| Reprocess | Verb | دوبارہ زیر عمل لانا ۔ دوبارہ بنانا ۔ تیار کرنا ۔ |
| Reprocessed | Adjective | بنانے کے بعد صارف کے استعمال میں آنے سے پہلے دوبارہ بنایا گیا جیسے لوہے یا اُون کی ٹوٹ پُھوٹ سے ۔ |
| Reproduce | Verb | ازسرنو پیدا کرنا ۔ چربہ اتارنا ۔ نسل بڑھانا ۔ |
| Reproduceable | Adjective | دوبارہ تخلیق کے لائق ۔ قابل تخلیق نو ۔ |
| Reproduced | Verb | نسل بڑھائی ۔ |
| Reproducer | Noun | دوبارہ پیدا کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ شبیہہ بنانے والا ۔ |
| Reproducibility | Noun | افزایشِ نو ۔ نو افزودگی ۔ نئے جنم کی صلاحیت ۔ |
| Reproducible | Adjective | قابلِ افزایشِ نو ۔ دوبارہ پیدا کی جا سکنے والی ۔ |
| Reproducive | Verb | پیدائش سے متعلق ۔ |
| Reproduction | Noun | نسلی تسلسل ۔ پیدائش ۔ |
| Reproduction by association | Noun | محاکات بذریعہ تلازم ۔ |
| Reproduction cost | Noun | مادی چیزوں کو دوبارہ بنانے کے خرچ کا تخمینہ ۔ |
| Reproduction cost valuationbaz | باز پیداواری تخمینہ مصارف ۔ | |
| Reproduction factor | Noun | جزء تعاملی ۔ |