English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Report law لار پورٹ ۔ جریدہ قانونی ۔
Report stage Noun کِسی مسودہ قانون پر دارالامرا یا دارالعوام میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ حاصِل ہونے کے بعد غور و خوض ۔
Report to the station master Phrase اسٹیشن ماسٹر کو رپورٹ کریں
Report uttered by the people is everywhere of god power Idiom عوام الناس کی راۓکا ہر جگہ کافی اثر پڑتا ہے ۔
Reportable Adjective قابل بیان روداد بنانے سنانے لکھنے شائع کرنے کے قابل بتائے جانے کے قابل ۔
Reportage Noun تحریری روداد اخباری خبر سازی کا طریق کار یا عمل ۔
Reported Verb رپورٹ دی ۔
Reported case شائع شدہ مقدمہ ۔
Reported speach Noun گفتگو یا تحریر کا انداز ۔ بالواسطہ بیان ۔
Reported speech Noun بلواسطہ بیان ۔
Reportedly Adverb افواہ ۔ رُوداد ۔ خبر کے طور پر
Reporter Noun نامہ نگار روداد نویس رپورٹر وقائع نگار رودار بیان کرنے والا ۔
Reporting Noun خبر دینا ۔ احوال بیان کرنا ۔ ماجرا بیان کرنا ۔
Reportorial Adjective مُتعَلِق بہ رُوداد ۔ مُتعَلِق بہ رِپورٹ کُنِندہ ۔ مُتعَلِق بہ رُوداد کار
Reportorially Adverb رُودادی انداز سے ۔ مُطابق بہ افواہ یا خبر
Reports Noun خبریں ۔ اطلاعات ۔
Reports from france and hungary show that on many farms the death rate from anthrax has fallen from 10to 1 amongst sheep and from 5 to less than 1 among cattle
Repos Verb آرام کرنا ۔ استراحت کرنا ۔
Reposal Noun تکیہ ۔ آرام چین ۔ نیند ۔ اِطمینان ۔ اِستراحت
Repose بھروسہ کرنا ۔
Reposed Verb آرام کیا ۔
Reposedness Noun اطمینان ۔ سکون ۔ آرام ۔
Reposeful Adjective آرام سے بھرپُور ۔ چُپ ۔ ہموار ۔ خاموش ۔ خاموش طبع
Reposefully Adverb آرام سے ۔ خاموشی سے ۔ سکُون سے ۔ چُپ چاپ ۔ اِطمینان سے ۔
Reposefulness Noun آرام ۔ چین ۔ اِطمینان ۔ سکُون ۔
Reposing room Noun عزاخانہ ۔ تعزیت گاہ ۔ ماتم کدہ ۔
Reposit Verb جمع کرنا ، حفاظت کے واسطے رکھنا ۔
Reposited Verb جمع کیا ، حفاظت کے واسطے رکھی ۔
Reposition Verb کسی عضو کی بحالی ۔
Repositor Noun تعویض کنندہ ۔ بدلنے والا آلہ ۔