English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Represntatives on the record | نمائند گاہ مندرجہ مسل ۔ نمائندہ مندرجہ ریکارڈ ۔ | |
| Repress | Verb | پیچھے یا نیچے کو زور سے دبانا ۔ کُچلنا ۔ دبا دینا ۔ غالب آنا ۔ |
| Repressed | Adjective | باز داشتہ ۔ دبا ہوا ۔ ضبط شدہ ۔ تسخیر شدہ ۔ |
| Repressed desire | Adjective | ( نفسیات ) دبی ہوئی خواہش ۔ مسدود خواہش ۔ |
| Repressed inflation | قسمع شدہ ۔ افراط زر ۔ | |
| Repressed wish | Noun | باز داشتہ آرزو ۔ دبائی ہوئی خواہش ۔ |
| Repressentable | Adjective | قابل نُمائندگی ۔ |
| Represser | Noun | فرد کرنے والا ۔ روکنے والا ۔ دبانے والا ۔ کچلنے والا ۔ |
| Repressible | Adjective | کُچلے جانے کے قابل ۔ دبا دینے کے لائق ۔ ضبط میں رکھنے کے قابل ۔ |
| Repression | Verb | جذبات کو دبانے کا عمل ، گھٹن ، فرد کی اخلاق ، اقدار کے اصولوں کے ساتھ ساتھ متصادم خواہشات کی تکمیل کی آرزو مگر اخلاقیات کی رو سے ان کو دبانے کا عمل فرائیڈ اصطلاح جذبات کو روکنے کا منکرانا عمل ۔ |
| Repressive | Adjective | قابو کرنے والا ۔ ضبط کرنے والا ۔ دبانے والا ۔ |
| Repressively | Adverb | جبراً ۔ انسداداً ۔ جبری طور پر ۔ |
| Repressiveness | Noun | انسداد ۔ جبرو تشدد ۔ |
| Repressor represser | — | — |
| Repressure | Verb | دوبارہ دباﺅ ڈالنا ۔ پھر سے زور لگانا ۔ زور دار ہونا ۔ |
| Reprice | Verb | قیمتوں پر نظر ثانی اور ردّ و بدل کرنا ۔ |
| Reprieve | Verb | سزائے موت معاف کرنا ۔ عارضی مہلت دینا ۔ |
| Reprimand | Verb | سرکاری طور پر ڈنٹنا ۔ تنبیہ کرنا ۔ |
| Reprint | Verb | دوبارہ چھاپنا ۔ |
| Reprint copy | Noun | مطبوعہ کاپی ۔ مطبوعہ کاپی جس سے دوبارہ چھاپا جاۓ ۔ |
| Reprinted | Verb | دوبارہ شائع کیا ۔ |
| Reprinter | Noun | باز طابع ۔ |
| Reprisal | Noun | انتقامی کاروائی ۔ |
| Reprise | Noun | لگان ۔ محصول ۔ زمین ۔ کسی جائیداد وغیرہ پر دیا جانے والا محصول ۔ |
| Repristinate | Verb | سابق حالت پر آنا ۔ بحال ہونا ۔ حسب سابق ہونا ۔ |
| Repristination | Noun | واپسی ۔ بحالی ۔ احیاء ۔ |
| Reprivatization | Noun | نجی ملکیت کا حصول ۔ نجی ملکیت کی واپسی یا بحالی ۔ |
| Repro | وہی پھر بنانا ۔ وہی پھر پیدا کرنا ۔ | |
| Reproach | Noun, Verb | سرزنش کرنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ الزام ۔ سرزنش ۔ علامت ۔ |
| Reproachable | Adjective | قابلِ ملامت ۔ قابلِ نفرت ۔ مُوردِ الزام ۔ |