English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Replier Noun جواب دینے والا
Replogle tube Noun لومین اسپائیرِیشَن کَیتھیٹَر کی ایک قِسَم
Replum Noun فاصِل ثمر ۔ ریپلم ۔
Replume Verb پر لگانا ۔ پر سے آراستہ کرنا ۔ چھوٹا طرّہ لگانا ۔
Reply Phrase جواب دینا ۔
Reply brief Noun جوابی خلاصہ ۔ جوابی بحث ۔ جوابی وکالت ۔
Reply by return post Phrase اس خط کا جواب واپسی ڈاک دو
Reply card Noun جوابی کارڈ ۔ جوابی پوسٹ کارڈ ۔
Reply coupon Noun جوابی کوپن ۔ جوابی خط کے پیشگی محصول کے طور پر جِن کے بدلے کِسی مُلک میں ڈاک ٹِکٹ خریدے جاسکتے ہیں ۔
Reply envelope
Reply me by email مجھے ای میل کے ذریعے جواب دو ۔
Reply me by sms مجھے ایس ایم ایس کے ذریعے جواب دو ۔
Reply paid Noun جوابی تار ۔
Reply paid Noun جوابی تار ۔
Reply paid card
Reply paid telegram Noun جوابی ٹیلی گرام ۔ جوابی تار ۔
Reply this message by return post Phrase اس پیغام کا جواب واپسی ڈاک دو
Repobatory Adjective اعتراض آمیز ۔ ملامت آمیز ۔ تعزیری ۔
Repoint Verb ریخیں بھرنا ۔ خصوصاً اینٹوں کی چُنائی میں ٹیپ یا ٹپائی کرنا ۔
Repolish Verb دوبارہ چمکانا ۔ دوبارہ پالِش کرنا ۔
Reponaut Noun شَخص جِسے مُستَقَل سَخت تَنَفُّسی تَکلیف ہو ۔ اِس کو میکانکی تَنَفُّس چاہیے
Repond Verb جواب دینا ۔ سوال جواب کرنا ۔ جواب میں کوئی فعل کرنا ۔ خط کتابت کرنا ۔
Repone Verb سابق مقام پر پہنچنا ۔ پہلا مرتبہ یا حیثیت حاصل کرنا ۔
Repopulate Verb نئے سرے سے بسانا یا آبادی میں اضافہ کرنا ۔
Repopulation Noun نئی آباد کاری ۔
Report اطلاع دینا ۔
Report book Noun روداد نامہ ۔
Report card Noun اسکول ۔ رپورٹ ۔ تعلیمی کیفیت کے بارے میں رپورٹ
Report first information ابتدائی اطلاعی رپورٹ ( ایف ۔ آئی ۔ آر ) ابتدائی پرچہ وارات ۔
Report genretor Noun رپورٹ جنریٹر ۔ ایک ایپلیکیشن ڈیتا بیس جو عام طور پر مینیجمنٹ پروگرام کا ایک ایسا حصہ ہے جو ڈیٹا بیس کے مندرجات پرنٹ کرنے اور لے آﺅٹ بنانے کے لیے صارف کا تیار کردہ رپورٹ فارم استعمال کرے ۔