English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Replayed Verb دوبارہ ادا کیا یا کھیلا ۔
Replead Verb دوبارہ وکالت کرنا ۔ خصوصاً نیا قانونی نکتہ نکالنا ۔
Repleader Noun مُقدمے مین دوبارہ وکالت یا وکالت کرنے کا حق
Replecate Noun برگشتہ
Repledge Verb دوسری عدالت کے دائرے سے اپنی عدالت کے دائرے میں منتقل کرنا ۔
Replenish Verb پھر بھر دینا ۔ معمور کر دینا ۔ لباب بھرنا لبریز کرنا ۔
Replenished Verb پورا کیا ۔
Replenisher Noun بھر دینے والا ۔ لبریز کرنے والا ۔ پُر کرنے والا
Replenishment Noun بھرائی ۔ ذخیرہ کاری ۔ خالی ہونے پر پھِر سے بھر دینا
Replete Adjective لبریز ۔ بھرا ہوا ۔ معمور ۔ شکم سیر بھرا ہُوا ہونا ۔ معمور ہونا فراوانی ۔
Repletely Adverb بھر پُور طور پر ۔ شِکم سیر ہو کر ۔ مُکمّل انداز سے
Repleteness Noun معموری ۔ شکم سیری ۔
Repletion Verb بھرا ہوا ۔
Repletive Adjective مُتعَلِق بہ شِکم سیری ۔ بھرے جانے سے مُتعَلِق ۔ بھرا جانے والا
Repleto Noun بھرا ہوا ، مملو ، پر
Repleviable Adjective سپُرداری پر لیا جانے والا ۔ قُرقی سے واگُزاشت کرایا جانے والا
Replevin Noun واگذاشت قرقی ۔
Replevin bond Noun ضمانت واگذاشت قرقی ۔
Replevin law Adjective قانون واگزاشت قرقی ۔
Replevisor Noun واگذاشت قرقی کرانے والا ۔ مدعی ۔
Replevy Verb قانون کسی زیر سماعت مقدمے میں سے سامان کو ضمانت پر واپس چھڑانا ۔
Replevyed Verb حکم عدالت واپس لیا ۔
Repliant Noun جواب دینے والا ۔
Replica Noun تصویر کی نقل ۔ ہو بہو نقل ۔ مثنّی ۔
Replicability Noun نقل پذیری ۔
Replicate Verb تہہ کیا ہوا ۔
Replicated Verb تہہ کیا ہوا ۔
Replicatile Adjective مڑا ہوا ۔ پیچاں ۔
Replication Noun جواب ۔ پاسخ ۔ رد کلام ۔
Replied Verb جوب دیا ، کیفیت لکھی ۔