English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Repined Verb بڑ بڑایا ، شکایت کی ۔
Repiner Noun غمگین شخص ۔ اُداس شخص ۔ ملول و افسُردہ یا پژمُردہ شخص
Repiningly Adverb جھینک جھینک کر ۔ روتے جھینکتے ہوے ۔
Repique Noun پیکویٹ کے کھیل میں آغاز ہی میں صرف اپنی پتیوں میں تیس نمبر پانا ۔
Repiratoria anosmatic Noun تنفس کو نہ سونگھ سکے
Replace ادل بدل کرنا ۔
Replaceability Noun قائم مقامی ۔ جانشینی۔
Replaceable Adjective جس کی جگہ دوسرا لے سکے ۔ جو ہٹا یا جاسکے ۔
Replaceable hydrogen Noun بدل پذیری ہائیڈروجن ۔
Replaced Adjective جس کا ہر زاویہ ایک یا ایک سے زیادہ پہلووں سے تبدیل شدہ ہو ۔
Replaced part Noun تبدیل شدہ پُرزے ۔
Replacement Adjective جو دوسرے کی جگہ لے بدل دوسرے کی جگہ لینے کا عمل ۔
Replacement clause Noun قائم مقامی دفعہ ۔
Replacement cost Adjective بدل لاگت بدلی مصارف ۔
Replacement loan عوضی قرضہ ۔ بدلی قرضہ ۔
Replacement memory Noun حافظہ کا گڈمڈ ہونا
Replacement therapy Noun علاج بالبدل ۔ علاج جس میں کسی چیز کی کمی کو نئی چیز سے پورا کیا جاتا ہے ۔
Replacement vein Noun عمارت وغیرہ کا زیریں حصہ ۔
Replacer Noun بدل ۔ قائم مُقام ۔ جو دُوسرے کی جگہ لے سکے
Replacing switch
Replait Verb پھر سے تہ لگانا یا شکن ڈالنا ۔ دوبارہ چنٹ ڈالنا ۔
Replan Verb دوبارہ یا نئی طرح سے منصوبہ بنانا ۔
Replant Verb دوبارہ پودا لگانا ۔ دوبارہ کاشت کرنا ۔
Replantable Adjective دوبارہ پودا لگانے کے قابل ۔ نئی کاشت کے قابل ۔
Replantation Noun نئی کاشت ۔ دوسری کاشت ۔
Replantationreinplantation
Replanted Verb پھر نصب کیا ۔
Replasing faver Verb بکار کا دوبارہ لوٹ آنا ۔
Replasing fever Noun تپ معاود ۔ بار بار لگنے والا بخار ۔
Replay Noun غیر فیصل شدہ میچ جو دوبارہ کھیلا جائے ۔