English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Repertoire Noun مُخزنِ نُمائش ۔
Repertoire assessment Adjective ان مہارتوں کا تخمینہ جو طالب علم کورس میں شمولیت سے پہلے رکھتا ہو ۔
Repertoire theatre Noun ذخیرہ ۔ مخزن ۔ خزانہ ۔
Repertorium Noun ظرف ۔ برتن ۔ جگہ ۔
Repertory Noun ذخیرہ ۔ مجمُوعہ ۔ معلُومات کا خذانہ
Repertory company Adverb تھیٹر کمپنی ۔ ڈرامے کا کردار ۔
Repertory grid test Adjective پیشہ ورانہ رہنمائی میں استعمال ہونے والی تکنیک جس سے شخصی ضروریات کا تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔
Repertory theatre Noun تھیٹر جس کے ساتھ مستقل اداکاروں کی جماعت ہوتی ہے جو مخزن نمائش سے اداکاری کے جوہر دکھاتے ہیں ۔
Reperusal Noun دوبارہ مطالعہ یا غور ۔
Reperuse Verb پھر سے زیر غور لانا ۔ دوبارہ مطالعہ کرنا ۔
Repetend Noun متوالیہ ۔ متوالی ۔ ایسی ترکیب جو بار بار دُہرائی جائے ۔
Repetiteur Noun موسیقاروں خصوصاً سنگیت کاروں کا اُستاد ۔ بیلے رقص وغیرہ کی مشقوں کا نِگراں ۔
Repetition Noun آزمائشی عمل ۔ تکرار ۔ دُہرائی ۔ اعادہ ۔ نقل ۔ نقشِ ثانی
Repetition compulsion Noun تکراری اضطرار ۔
Repetition strain injuries Noun اس میں پشت کا درد دونوں پاﺅں کا درد اور ٹانگوں کا درد شامل ہے مریض سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس کرتا ہے
Repetitional Adjective تکراری ۔ ترضیعی ۔ بار بار آنے والا ۔
Repetitionary Adjective متوالی ۔ تکراری ۔
Repetitious Adjective مُکرّر ۔ تکرار والا ۔ یکسانیت کے باعث بیزار کُن
Repetitiously Adjective بار بار ۔ مُکرّر ۔ دُہرا دُہرا کے
Repetitiousness Noun تکرار ۔ اعادہ ۔ تکرار سے بھرپُور ہونے کا عمل
Repetitive Adjective تکراری ۔ تکرار سے بھرپُور
Repetitive strain injury Noun چوٹ ، خرابی جو بعض عُضلات پر طویل عرصہ تک زور ڈالنے سے واقع ہو ۔
Repetitively Adverb تکراراً ۔ ترجیع کے طور پر ۔
Repetitiveness Noun تکرار ۔ ترجیع ۔
Rephotograph Noun دوبارہ فوٹوگرافی ۔
Rephrase Verb دوبارہ فقرات بنانا ۔
Rephrased Verb دوبارہ فقرات بنائے ۔
Repiece Verb پھر جوڑنا ۔ پھر سے ملانا ۔ باز پیوندی کرنا ۔
Repine Verb بڑ بڑانا ، شکایت کرنا ۔
Repine at or against شِکایت کرنا ۔ شِکوہ کرنا