English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Repellance | Noun | طبع ۔ مکروہ ۔ |
| Repellancy | Noun | دفع ۔ نفرت ۔ تنفر ۔ |
| Repellant | Adjective | دافع ۔ مانع ۔ مکروہ ۔ |
| Repelled | Verb | دفع کیا ، پیچھے ہٹا ۔ |
| Repellence | Noun | کراہیت ۔ |
| Repellency | Noun | ناگواری ۔ کراہیت ۔ مزاحمت ۔ اِسترداد ۔ مکرُوہ ہونے کا عمل |
| Repellent | نا پسندیدہ ، نفرت آمیز ۔ | |
| Repellently | Adverb | ناگواری سے ۔ کراہیت آمیز انداز سے۔ مکرُوہ طریقے سے ۔ نفرت انگیز طور پر |
| Repellents | Verb | متوزم عضو سے مواد وغیرہ بہانے والی دوا ۔ |
| Repeller | Noun | دافع ۔ مکرُوہ ۔ مزاحم ۔ ناگوار ۔ دھکیلنے والا |
| Repellingly | Adverb | مکروہ طریقے سے ۔ کراہت کے ساتھ ۔ |
| Repens poison | Noun | فخجائی سوزش جلد(سوزش) |
| Repent | Verb | شرمندہ ہونا ۔ |
| Repent of | پچھتانا ۔ | |
| Repentance | پچھتاوا ۔ | |
| Repentance costs very dear | Idiom | پچھتاوا بہت مہنگا پڑتا ہے ۔ |
| Repentance is good but innocence is better | Idiom | پچھتاوا اچھی چیز ہے لیکن بے گناہی اس سے بھی اچھی ہے ۔ |
| Repentance is the whip for fools | Idiom | بیوقوفوں کو پچھتاوے سے ہی عقل آتی ہے ۔ |
| Repentant | Adjective | تائب ۔ توبہ کرنے والا ۔ متاسف ۔ نادم ۔ پشیمان ۔ پچھتانے والا |
| Repentantly | Adverb | پشیمانی سے ۔ ندامت سے ۔ پچھتاتے ہُوئے |
| Repented | Verb | شرمندہ ہوا ۔ |
| Repenter | Noun | نادم ۔ پشیمان ۔ تائب شخص ۔ پچھتاوے کا شِکار شخص |
| Repentingly | Adverb | ندامت سے ۔ پچھتاوے سے ۔ پشیمانی سے |
| Repeople | Verb | پھِر سے آباد کرنا ۔ دوبارہ لوگوں کو بسانا ۔ پھِر سے بستی بسانا |
| Repercussion | Noun | بر گَشت ۔ دھکیل ۔ واپِس ۔ ہٹاٴو ۔ پلٹاٴو ۔ ردِّ عمل |
| Repercussive | Adjective | اثرات ڈالنے والا ۔ گُونجدار ۔ جوابی ۔ عواقب سے پُر |
| Repercussively | Adverb | رد عمل پیدا کرتے ہوۓ ۔ باز گشت کے طور پر ۔ |
| Repercussiveness | Noun | رد عمل ۔ گونج ۔ |
| Reperforator | Noun | وہ عنصر جو پیغام وصول کرتا اور ایک فیتے پر اُس کو نقش کرتا ہے ۔ |
| Reperhend | Verb | جھاڑ ۔ جھپاڑ کرنا ۔ |