English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Renegation Noun غداری ۔ بد عہدی ۔ نمک حرامی ۔
Renege Noun انکار ۔ عدم قبول ۔ ارتداد ۔
Reneged Verb وعدہ خلافی کی ۔
Renegem Verb مُرتد ہو جانا ۔ بَر گشتہ ہو جانا ۔ اِنکار کرنا ۔ دستبردار ہو جانا ۔ قطع تعلُق کر لینا
Reneger Noun قطع تعلُق کرنے والا ۔ غلط رنگ کا پتّہ پھینکنے والا شخص
Renegotiable Adjective دوبارہ قابلِ گُفت و شنید ۔ دوبارہ قابلِ گُفتَگُو برائے مصالحت
Renegotiate Verb دوبارہ گفت و شنید کرنا ۔ دوسری شرائط پر بات چیت کرنا ۔
Renegotiation Noun مُکرّر گُفت و شنید ۔مُکرّر کاروباری مصالحانہ گُفت و شنید ۔
Renegotiator Noun دوبارہ بات چیت شروع کرنے والا ۔
Renegue Verb انکار کرنا ۔ مفکر ہونا ۔
Reneguer Noun تارک ۔ منکر ۔ باغی وغیرہ ۔
Renerve Verb دوبارہ قوت پہنچانا ۔ پھر تقویت دینا ۔ مکرر طاقت دینا ۔
Renest Verb دوبارہ گھونسلا بنانا ۔ از سر نو آشیاں بنانا ۔
Renew تجدید کرنا ۔ احیاء کرنا ۔
Renewability Noun احیا ۔ تجدید ۔ بحالی ۔ نئے سِرے سے آغاز ۔ پھِر سے اجرا
Renewable Noun, Adjective قابل تجدید ۔ آغاز کے قابل ۔ اجراء کرنے کے قابل ۔
Renewable energy source Phrase قابل تجدید توانائی کا ذریعہ : توانائی کا ایسا ذریعہ جسے دوبارہ پیدا کیا جاسکتا ہو ۔ سولرانرجی موجی توانائی اور ہوائی توانائی (wind energy) اس کی چند مثالیں ہیں ۔
Renewably Adverb قابلِ تجدید انداز سے ۔ قابلِ اجرا طور پر
Renewal تجدید ۔
Renewal clause تجدیدی شِق ۔
Renewal fee تجدیدی فیس ۔
Renewal notice تجدید بیمہ ۔ پالیسی کا نوٹس ۔
Renewal notice insce Adjective تجدید معاہدہ کے لیے اطلاع ۔
Renewal of bill Noun تجدید بل ۔
Renewal of licence تجدید اجازت نامہ ۔ تجدید لائسنس ۔
Renewble Adjective تجدید ہو سکنے والا ۔ تجدید طلب ۔ قابلِ احیا ۔ قابلِ بحالی
Renewed Adjective تجدید شدہ ۔ تبدیل شدہ ۔ نیا بنایا ہوا ۔
Renewed strenght Phrase دوبارہ سے نئی قوت ۔
Renewedly Adverb نئے پن سے ۔ جدت کے طور پر ۔
Renewedness Noun جدت ۔ نیا پن ۔